شہباز شریف

شہباز شریف لندن سے پاکستان واپسی کیلئے روانہ

لندن (پاک صحافت) شہباز شریف تقریبا ایک ماہ بعد لندن سے پاکستان واپسی کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ سے پاکستان کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔ انہوں نے لندن میں تقریباً ایک ماہ قیام کیا، دورے کے دوران شہباز شریف نے پارٹی قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ کئی ملاقاتیں کیں۔

ذرائع کے مطابق اسی دوران انہوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان بھی کیا۔ خیال رہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف 21 اکتوبر کو لندن سے پاکستان سے واپس پہنچیں گے۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے قائد نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

شاہد خاقان عباسی نیب کے ایل این جی ریفرنس میں بری

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کے ایل این جی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے