Tag Archives: قرضہ

پاکستان نے بڑا قرضہ ادا کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک نے کامیابی کے ساتھ یورو بانڈ کے واجب الادا ایک ارب ڈالر کی ادائیگی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 12 اپریل 2024 کو ایک ارب ڈالر کے انٹرنیشنل بانڈز کی ادائیگی …

Read More »

عالمی بینک کی پاکستان کے 2 منصوبوں کیلئے 149.7ملین ڈالر کی منظوری

عالمی بینک

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی بینک نے پاکستان کے 2 منصوبوں کےلیے 149.7ملین ڈالر کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل اکانومی اور سیلاب سے بچاؤ کے لیے فنانسنگ کی منظوری دی گئی۔ ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ پروجیکٹ کےلیے78 ملین ڈالرز مختص کئے گئے ہیں۔ ڈیجیٹل اکانومی کی سپورٹ معاشی و سماجی …

Read More »

وزیراعلی پنجاب نے نوازشریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب میں زرعی اصلاحات کے لیے دوسرے خصوصی اجلاس میں پنجاب سیڈ کارپوریشن اور پنجاب ایگری ریسرچ بورڈ کی تشکیل نو کا جائزہ لیا گیا۔ …

Read More »

دوست ملکوں نے واضح عندیہ دیا ہے کہ وہ امداد نہیں بذریعہ سرمایہ کاری مدد کرنا چاہتے۔ وزیر خزانہ

محمد اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ دوست ملکوں نے واضح عندیہ دیا ہے کہ وہ امداد نہیں بذریعہ سرمایہ کاری مدد کرنا چاہتے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ یہ سہہ ماہی سال 2023 کے مقابلے میں بہتر ہے، پہلے …

Read More »

اسٹیٹ بینک مرزا فیملی کے قرضے معاف کرانے کی کوشش کررہا ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک مرزا فیملی کے قرضے معاف کرانے کی کوشش کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ فہمیدہ مرزا نے کاغذات نامزدگی میں اپنے اثاثے ڈکلیئر نہیں …

Read More »

ہم نے اپنے زمانے میں آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیا تھا، نواز شریف

نواز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اپنے زمانے میں ہم نے آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہا تھا غیر ملکی قرضے ہم واپس کررہے تھے اگر ترقی کی وہ رفتار جاری رہتی تو آج ہم بہت آگے ہوتے یہی …

Read More »

8 سال میں پاکستان کا بیرونی قرضہ تقریباً دُگنا ہوگیا۔ عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ گزشتہ 8 سال میں پاکستان کا بیرونی قرضہ تقریباً دُگنا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر مملکت خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سمیت عالمی معیشت مشکل حالات سے گزر رہی …

Read More »

لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ قرضوں سے پاک ہونا چاہیے۔ نگراں وزیراعظم

انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ قرضوں سے پاک ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کا ذمہ دار نہیں ہے، موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے سندھ اور بلوچستان …

Read More »

دسمبر کے آخر تک پاکستان کو 2 ارب ڈالرز ملنے کا امکان

ڈالرز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کو ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک اور ورلڈ بینک سے 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو دسمبر کے آخر تک 2 ارب ڈالرز ملنے کا امکان ہے، جس کے بعد رواں سال کے آخر تک زرِمبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالرز …

Read More »

مراد سعید اور پی ٹی آئی پاکستان کے مجرم ہیں۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

لوئر دیر (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ مراد سعید اور پی ٹی آئی پاکستان کے مجرم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے لوئر دیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے نزدیک مراد سعید اور تحریک انصاف …

Read More »