اسمگلنگ روکنا اداروں کی ذمے داری ہوتی ہے، جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اسمگلنگ روکنا اداروں کی ذمے داری ہوتی ہے سرحدوں کو محفوظ کر لیا جائے تو ٪50 مسائل اسی سے حل ہوسکتے ہیں۔ چینی، کھاد، ڈالر کی افغانستان اسمگلنگ روکنے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں کریک ڈاؤن ہو رہا ہے چینی اور ڈالر کی قمیت جو آسمان تک پہنچ چکی تھی کم ہونا شروع ہو چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

شرجیل میمن

عمران خان نے سیاست میں بھائی کو بھائی سے لڑانے کی روایت ڈالی، شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر و وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے