مریم نواز

بنی گالہ کے بھوت اگر باتوں سے نہیں مانتے تو سختی سے نپٹنا چاہیے، مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستنا مسلم  لیگ  ن کی نائب صدر مریم اورنگزیب نے پی  ٹی آئی چئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ بنی گالہ کے بھوت اگر باتوں سے نہیں مانتے تو سختی سے نپٹنا چاہیے۔ مریم نواز نے مزید کہا کہ ان پاگلوں کو یا تو پاگل خانوں میں بھرتی کرانا چاہیے یا ان پر سنگین غداری اور عدالتوں کی توہین کے مقدمات چلنے چاہئیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مائیگروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر  جاری بیان میں کہا کہ عدالت کے واضح احکامات کے باوجود حمزہ شہباز کی حلف برداری کو ڈھٹائی سے روکا جا رہا ہے۔ اتنی دیدہ دلیری سے آئین، قانون اور عدالتوں کا تمسخر اڑانا کسی نارمل انسان کا کام نہیں ہو سکتا۔

واضح رہے کہ مریم نواز نے جاری بیان میں یہ بھی کہا کہ ان پر سنگین غداری اور عدالتوں کی توہین کے مقدمات چلنے چاہئیں۔ ایسی بچوں والی حرکتیں کہ انسان دنگ رہ جائے۔ سوچو ایسے ذہنی اور نفسیاتی مریضوں کے حوالے ہمارا ملک تھا ! شکر ہے پاکستان بچ گیا!

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

بجلی کی چوری میں کمی لانے اور ٹرانسمیشن لائن سے متعلق فیصلے کیے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی چوری میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے