Tag Archives: سیہون

بانی پی ٹی آئی وہ ہیں جو اپنے لیے خود مسائل پیدا کرتے ہیں، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

سیہون (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی وہ ہیں جو اپنے لیے خود مسائل پیدا کرتے ہیں۔ سیہون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو اقتدار میں جیسی حمایت اورطاقت تھی …

Read More »

ن لیگ نے سندھ کیلئے صرف دعوے کیے ہیں کام کچھ نہیں کیا۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

سیہون (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے سندھ کے لیے صرف دعوے کیے ہیں کام کچھ نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں ن لیگ نے کام کیا تھا تو امیدوار …

Read More »

8 فروری پیپلز پارٹی کی فتح کا دن ہوگا۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

سیہون (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 8 فروری پیپلز پارٹی کی فتح کا دن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی سندھ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید مراد علی شاہ نے سیہون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے ملک واپس …

Read More »

الیکشن میں پیپلز پارٹی کی فتح دیکھ رہا ہوں۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کی فتح دیکھ رہا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے سابق وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے پی ایس 77 سیہون سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں۔ مراد علی شاہ نے نامزدگی فارم جمع کرانے …

Read More »

پیپلزپارٹی اگلا الیکشن پرفارمنس کی بنیاد پر لڑے گی۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

سیہون (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اگلا الیکشن کارکردگی اور پرفارمنس کی بنیاد پر لڑے گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو بتائیں گے ہم نے کیا کیا ہے اور …

Read More »

کوئی ادارہ الیکشن کمیشن کے کام میں مداخلت کرے گا تو نتائج بہتر نہیں نکلیں گے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

سیہون (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کوئی ادارہ الیکشن کمیشن کے کام میں مداخلت کرے گا تو نتائج بہتر نہیں نکلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن …

Read More »

وزیراعلی سندھ کا آٹا بلیک میلرز کیخلاف ایکشن لینے کا اعلان

مراد علی شاہ

سیہون (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے آٹا بلیک میلرز کے خلاف سخت ایکشن لینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیہون کے علاقے بھان سعید آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ …

Read More »

دہشتگردوں کو وارننگ دیتا ہوں ہم انہیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر ماریں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے  ملک دشمن دہشتگردوں کے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں دہشتگردوں کو وارننگ دیتا ہوں ہم انہیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر ماریں گے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ دہشتگرد مسلمان  توکیا وہ تو انسان ہی نہیں ہوتے۔ …

Read More »

اللہ تعالی کا فیصلہ ہمیشہ پیپلز پارٹی کے حق میں ہوتا ہے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

سیہون (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی مخالفت میں متعدد اتحاد آئے اور گئے لیکن اللہ تعالی کا فیصلہ ہمیشہ پیپلزپارٹی کے حق میں ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنی رہائشگاہ میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »