مریم نواز

یوکرین میں پھنسے سینکڑوں پاکستانی طلبہ کیلئے مریم نواز نے آواز اٹھا دی

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ یوکرین میں پھنسے سینکڑوں پاکستان طلبہ اور شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں اور ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا یوکرین میں پھنسے سینکڑوں پاکستانی طلباء کی فریاد سننے والا کوئی ہے؟۔ سینکڑوں طلبہ میٹرو ٹرین کے انڈر گراونڈ سٹیشنوں میں چھپے بیٹھے ہیں۔

ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا اپنے بیان میں مزید کہنا ہے کہ پاکستانی طلبہ کو سفارت خانہ کی طرف سے یہ کہہ کر بلایا گیا کہ کیف سٹی آ جاو، طلبہ 3 ہزار ڈالر کے ٹکٹس لیکر جب پہنچے مگر اب وہاں کا سفارتخانہ اور کمیشن آفس رابطہ نہیں کر رہا۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

سینٹرل ورکنگ کمیٹی نے شہبازشریف کا بطور صدر استعفی منظور کرلیا۔ رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ سینٹرل ورکنگ کمیٹی نے شہباز شریف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے