Tag Archives: سفارت خانہ

پاکستان کی دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ متاثرین کے اہلخانہ، ایرانی حکومت و عوام سے تعزیت کرتے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ …

Read More »

جاپان میں انگریزی زبان سکھانے کیلئے 32 پاکستانی اساتذہ کا انتخاب

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک جاپان تاریخ میں پہلی بار جاپان نے پاکستان سے انگریزی سکھانے کے لیے 32 اساتذہ منتخب کرلیے۔ بہترین تنخواہ اور مراعات کے ساتھ تمام اساتذہ جاپان پہنچ گئے۔ اس حوالے سے سفیر پاکستان رضا بشیر تارڑ نے کہا کہ جاپان میں انگریزی زبان سکھانے کے …

Read More »

اسرائیل کی غیرقانونی اور غیرانسانی جارحیت کسی طور قابل قبول نہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی غیر قانونی اور غیر انسانی جارحیت کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے وفاقی دارالحکومت میں فلسطین کے سفارت خانے کا دورہ کیا اور فلسطینی سفیر احمد جواد …

Read More »

وزیر خارجہ نے اسرائیل سے تعلقات کے معاملے پر دو ٹوک جواب دے دیا

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کے معاملے پر دوٹوک انداز میں واضح کیا ہے کہ پاکستان اپنے قومی مفادات اور فلسطینی عوام کے مفادات کو مدنظر رکھ کر ہی اس بارے میں کوئی فیصلہ کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی …

Read More »

چترال حملہ، پاکستان کا افغانستان سے سفارتی سطح پر شدید احتجاج

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے 6 ستمبر کو چترال میں دہشتگرد حملے پر افغانستان سے سفارتی سطح پر احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے افغان سفارت خانے کے سربراہ کو دفتر خارجہ طلب کیا اور احتجاجی مراسلہ دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان سفارت خانے کے سربراہ کو …

Read More »

ایران فلسطین کی حمایت کیوں کرتا ہے؟ اس کی وجہ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بتائی

رہبر

پاک صحافت رہبر معظم نے فلسطین کی آزادی کے لیے کوششیں کرنا تمام مسلمانوں کی ذمہ داری قرار دیا۔ سامعین کل بروز بدھ فلسطین کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی جس میں رہبر …

Read More »

چین کا بڑھتا ہوا تعاون؛ ہونڈوراس کا سفارت خانہ بیجنگ میں کھول دیا گیا

چینی زبان

پاک صحافت لاطینی امریکہ اور وسطی امریکہ کے ممالک کے ساتھ چین کے سیاسی اور اقتصادی تعلقات کی توسیع کو جاری رکھتے ہوئے، جنہیں کبھی واشنگٹن کا پچھواڑا کہا جاتا تھا، بیجنگ میں ہنڈوران کا سفارت خانہ اسی وقت کھولا گیا جب اس ملک کے صدر کے چھ روزہ دورے …

Read More »

وزیرخارجہ نے عراق میں پاکستانی سفارتخانے کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھ دیا

عراق اور پاکستان

بغداد (پاک صحافت) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کے دورہ عراق کے موقع پر بغداد میں پاکستانی سفارت خانے کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سفارت خانے کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں عراقی نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ فواد حسین بھی بلاول بھٹو زرداری …

Read More »

وزریر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تین روزہ سرکاری دورے پر  بغداد  پہنچ  گئے

(پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تین روزہ سرکاری دورے پر عراق پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی بغداد آمد پر عراقی نائب وزیر خارجہ محمد حسین بحر العلوم، پاکستان کے عراق میں سفیر احمد امجد علی اور سفارت خانے کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔ …

Read More »

فرانسیسی سفارت خانہ بند

سفارت خانہ

پاک صحافت فرانسیسی وزارت خارجہ نے ایک ریلیز جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس نے سوڈان میں اپنا سفارت خانہ غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے اطلاع دی ہے کہ سوڈان میں فرانسیسی سفارت خانہ پیرس سے غیر معینہ مدت …

Read More »