عظمی کاردار

پی ٹی آئی کی سابق رہنما کی ن لیگ میں شمولیت

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی سابق رہنما عظمی کاردار نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پارٹی انحراف پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے نکالی جانے والی عظمی کاردار نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیا ر کرلی ہے۔ مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے گزشتہ روز عظمی کاردار سے ملاقات کی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز سے ملاقات کے بعد عظمی کاردار نے باقاعدہ طور پر مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

بارش

بلوچستان میں شدید بارشیں، آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں آج بارش جاری رہی جس کے بعد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے