محسن نقوی

پنجاب حکومت کا 10 ہزار طلبہ کو الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے 10 ہزار طلبہ کو الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ 10 ہزار طلبا کو سبسڈی پر الیکٹرک بائیکس دیں گے، مصنوعی بارش سے متعلق بھی تیاری کرلی ہے۔

ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے لاہور سمیت پنجاب کے 10 اضلاع میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو سکول اور کالجز بند کرنے کا فیصلہ بھی کرلیا ہے۔

حکومت پنجاب نے سموگ سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کیلئے اقدامات اٹھاتے ہوئے مذکورہ اہم فیصلے کئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم، ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد (پاک صحافت) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے