مفتاح اسماعیل

پاکستان خطرات سے نکل آیا ہے۔ مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان خطرات سے نکل آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاملات ایسے ہی چلتے رہے تو مہنگائی اور شرح سود میں کمی ہوگی اور گروتھ نظر آئے گی۔

مفتاح اسماعیل کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان خطرات سے نکل آیا ہے، اصلاحات کے حوالے سے آئی ایم ایف ہم پر بہت زیادہ اعتماد نہیں کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ سیٹ اپ تبدیل ہوگیا یا ان ہاؤس تبدیلی بھی آگئی تو وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ہی رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

بلاول بھٹو

معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے انسان کی شکل میں درندے ہیں۔ بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے