منظور وسان

عمران خان کو مصیبت میں دیکھ رہا ہوں، منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ اب معافی کا وقت گزر گیا عمران خان کو مصیبت میں دیکھ رہا ہوں۔ عمران خان کے ساتھ اب کوئی بھی نہیں رہے گا، عوامی سطح پر نہ لیڈرشپ سطح پر۔

تفصیلات کے مطابق مشیر زراعت سندھ منظور حسین وسان نے جاری بیان میں کہا کہ عمران خان باہر جانے کی کوشش کریں گے مگر انہیں جانے نہیں دیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہو سکتا ہے کہ عمران خان کچھ دنوں کے لیے خاموشی اختیار کرلیں۔

واضح رہے کہ منظور وسان نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی میں ٹوٹ پھوٹ اور ملک میں نئی جماعتیں وجود میں آتے دیکھ رہا ہوں، نئی پارٹیوں کی قیادت دوسرے کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی چھوڑنے والے ق لیگ، پی پی پی، ن لیگ اور کچھ نئی جماعتوں میں شامل ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

ملک کی خاطر پی ٹی آئی کیساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہم ملک کی خاطر پی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے