حسین ابراہیم طحہ

سیکرٹری جنرل او آئی سی کا ایل او سی چکوٹھی کا دورہ، شہداء کی یادگار پر پھول چڑھائے

مظفرآباد (پاک صحافت) سیکرٹری جنرل او آئی سی نے ایل او سی چکوٹھی سیکٹر کا دورہ کیا اور شہداء کی یادگار پر پھول چڑھائے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تین روزہ دورے پر موجود اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ نے آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول چکوٹھی سیکٹر کا دورہ کیا ہے۔ سیکریٹری جنرل او آئی سی نے شہداء کشمیر کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی ہے۔

ذرائع کے مطابق دورہ پاکستان پر موجودہ آرگنائزیشن آف اسلامی کنٹریز (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل نے شہداء کی یادگار پر فاتحہ خوانی کی ہے۔ حسین ابراہیم طحہ نے سرحدپار سے ہونے والی دہشت گردی کے شکار کشمیریوں کے اہلخانہ سے ملاقات بھی کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

راک سالٹ کی غیرقانونی لیز فوراً معطل کی جائیں۔ مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 7 ویں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے