عطا تارڑ

جب تک عدالت سے سزا نہ ہوجائے کسی شخص کو مجرم قرار نہیں دیا جاسکتا، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطااللہ تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف کیخلاف الزامات ہیں،جوعدالتوں میں زیربحث ہیں، جب تک عدالت سے سزا نہ ہوجائے کسی شخص کو مجرم قرار نہیں دیا جاسکتا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطااللہ تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آپ اگر اس طرح کی باتیں کریں گے تو امریکی عدالت کے فیصلے کا حوالہ ہم بھی دیں گے۔

واضح رہے کہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ ہمارے محلوں کی باتیں کرنے والے بنی گالہ محل کا جواب دیں اور اگر اخلاقیات پر بات کرتے ہیں تو امریکی عدالت کے فیصلے کا جواب دیں۔

یہ بھی پڑھیں

آصف زرداری

کچھ طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں۔ صدر آصف زرداری

کوئٹہ (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کچھ طاقتیں بلوچستان اور ملک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے