اقوام متحدہ

اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظور

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی اقوام متحدہ میں ایک اور قرار داد منظور کرلی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قرارداد کے حق میں ایک سو تیرہ ووٹ ڈالے گئے، جب کہ چوالیس مملک غیر حاضر رہے۔ پاکستان نے او آئی سی کی جانب سے جنرل اسمبلی میں قرارداد پیش کی تھی۔

قرارداد میں مسلمانوں پر جاری تشدد کے خلاف ٹھوس کارروائی کا مطالبہ کیا گیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مسلمانوں کو امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

صدر ابراہیم رئیسی کے جانے سے امت مسلمہ کا نقصان ہوا، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے