Tag Archives: اسلامو فوبیا

پاکستان اسرائیلی جارحیت کا شکار فلسطینیوں کی ہر سطح پر مدد کیلیے تیار ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اسرائیلی جارحیت کا شکار فلسطینیوں کی ہر سطح پر مدد کیلیے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں سیرت میوزیم کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ …

Read More »

اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظور

اقوام متحدہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی اقوام متحدہ میں ایک اور قرار داد منظور کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد کے حق میں ایک سو تیرہ ووٹ ڈالے گئے، جب کہ چوالیس مملک غیر حاضر رہے۔ پاکستان نے او آئی سی کی جانب سے جنرل …

Read More »

ٹروڈو نے کینیڈا میں اسلامو فوبیا میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا

ترڈو

پاک صحافت کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اس ملک میں اسلامو فوبیا میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسلمانوں کی مسجد کی توہین کی مذمت کی ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، ٹروڈو نے بدھ کی رات سوشل نیٹ ورک پر لکھا، کیمبرج، اونٹاریو میں ایک مسجد کی …

Read More »

بلاول بھٹو کا ڈنمارک کے ہم منصب سے رابطہ، قرآنِ پاک کی بےحرمتی کے واقعات پر گہرے تحفظات کا اظہار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے ڈنمارک کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا گیا ، جس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے ان سے قرآنِ پاک کی بےحرمتی کے واقعات پر گہرے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ …

Read More »

ڈنمارک میں قرآن پاک کی بےحرمتی کا واقعہ، وزیر اعظم کی شدید مذمت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈنمارک میں عراقی سفارتخانےکے سامنے قرآن کی بےحرمتی کے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ عراقی سفارتخانے کے سامنےقرآن کی بےحرمتی پر مسلمانوں کوغم وغصہ ہے اور ہم پاکستانی بھی اس واقعے پر گہرے …

Read More »

چین نے قرآن پاک کی توہین کی شدید مذمت کی

چین

پاک صحافت چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے جمعرات کو کہا کہ بیجنگ قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کی شدید مذمت کرتا ہے اور کسی بھی قسم کے اسلامو فوبیا کے خلاف کھڑا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق،سپتنک کا حوالہ دیتے ہوئے، وانگ نے کہا کہ …

Read More »

پاکستانی قیادت کبھی اسرائیل نہیں گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستانی قیادت یا وزرائے خارجہ نے کبھی اسرائیل کا دورہ نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے سے خطاب کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ …

Read More »

دین ہماری ریڈ لائن ہے، توہین مذہب کسی صورت قابل برداشت نہیں۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ دین ہماری ریڈ لائن ہے،توہین مذہب کسی صورت قابل برداشت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سوئیڈن واقعہ کی مذمت کی، انہوں نے کہا کہ دین ہماری ریڈ لائن ہے، …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کی سیکرٹری جنرل او آئی سی سے ٹیلیفونک گفتگو

شہباز شریف او آئی سی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف اور سیکرٹری جنرل اسلامی تعاون تنظیم کے مابین ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور سیکرٹری جنرل او آئی سی حسین ابراہیم طہ نے اپنی گفتگو کے دوران دنیا میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کے مسئلے پر بات چیت کی۔ دونوں …

Read More »

دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا پر گہری تشویش ہے۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ ہمیں دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا پر گہری تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ اور اس کے تحت بنائے گئے قوانین ملزم کے …

Read More »