راجہ پرویز اشرف

اسپیکر قومی اسمبلی کا ناموس رسالت ﷺکے معاملے پر قومی اسمبلی اجلاس میں بحث کرانے کا فیصلہ کیا ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر پیر کو ناموس رسالت ﷺ کے معاملے پر بحث کرانے کے لئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ناموس رسالت کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست پر ناموس رسالت (ص) کے معاملے پر پیر کو قومی اسمبلی اجلاس میں بحث کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

واضح  رہے کہ اسپیکر  قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پیر کے روز قومی اسمبلی اجلاس میں ایک گھنٹہ مختص کردیا جس میں بی جے پی لیڈروں کی ہرزہ سرائی کی مذمت کی جائے گی۔ خیال رہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن کو بھی اجلاس میں شرکت کی دعوت دے دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

طیارہ

کرغزستان سے ایک اور پرواز پاکستانی طلباء کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد (پاک صحافت) کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک سے ایک اور پرواز 100 سے زائد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے