مریم نواز

اختیارات کا ناجائز استعمال، مریم نواز کی ہدایت پر سپریٹینڈنٹ جیل میانوالی معطل

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے سپریٹینڈنٹ جیل میانوالی کو معطل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے چار سپریٹینڈنٹ جیل اور دو ڈپٹی سپرٹنڈنٹس کے نام بلیک لسٹ میں شامل کرکے انکوائری شروع کرنے کا حکم بھی دے دیا ہے۔

وزیراعلی نے انکوائری رپورٹ ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت بھی کردی ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ محکمے میں کرپشن پر زیرو ٹالرینس پالیسی اپنائی گئی ہے۔ انکوائری کے دوران متعلقہ افسران کلوز ٹو لائن رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

بشریٰ بی بی کس حیثیت سے لوگوں میں چیک تقسیم کر رہی ہیں؟ عظمیٰ بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے