حماس

تحریک حماس کی فلسطینی قوم، فلسطینی استقامت، مسلم امہ اور عرب اقوام کو عید سعید فطر کی مبارکباد

پاک صحافت تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے فلسطینی قوم، فلسطینی استقامت، مسلم امہ اور عرب اقوام کو عید فطر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عید کا زمانہ اتحاد و یکجہتی اور غاصبوں کو نکال باہر کرنے اور انہیں نابود کرنے کے لئے استقامت و پائیداری کا زمانہ ہونا چاہئے۔

تحریک حماس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس سال عید فطر ایسی حالت میں آئی ہے کہ فلسطینی قوم و استقامت پورے چھ مہینے سے امریکی حمایت یافتہ نسل کش غاصب اسرائیلی فوج کا مقابلہ کر رہی ہے جبکہ عالمی برادری خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

ہم غزہ کے صابر، بہادر اور ثابت قدم عوام کو اس عید کی مبارکباد دیتے ہيں اور اس جنگ میں مسجدالاقصی کے دفاع میں جام شہادت پیش کرنے والے شہداء پر درود بھیجتے ہيں اور زخمیوں و بیماروں کی شفاء کے لئے دعاگو ہيں۔

یہ بھی پڑھیں

صیھونی میڈیا

صہیونی میڈیا: جنگ بندی معاہدے تک پہنچنے کا امکان کم ہے

پاک صحافت صہیونی میڈیا “ھآرتض” نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ساتھ جنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے