انٹونیو گٹیرس

اقوام متحدہ کے جنرل سیریٹری کا امرہکہ سے مطالبہ، ایران سے تمام پابندیاں ختم کرے

پاک صحافت اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹیرس نے امریکی حکومت سے جوہری معاہدے جے سی پی او اے کے تحت ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

گٹریس نے جوہری معاہدے سے متعلق ایک ششماہہ رپورٹ سلامتی کونسل کو پیش کی ، اور اس موقع پر انہوں نے جوہری معاہدے سے امریکہ کے انخلا کے غیر قانونی اقدام کو نامزد کیے بغیر ، مطالبہ کیا کہ امریکہ ایران سے وہ سبھی پابندیاں ختم کرے جو جوہری معاہدے سے باہر نکل جانے کے بعد امریکہ نے ایران پر مسلط کی تھی.

گٹیرس نے کہا کہ جوہری معاہدے کے تحت ، کچھ ممالک کو ایران کے ساتھ تیل کی تجارت کرنے کی اجازت دی گئی تھی ، امریکہ کو ان ممالک کو ایران کے ساتھ تیل کی تجارت کے لئے دی جانے والی وقت کی حد میں توسیع کرنی چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں

امریکی طلبا

امریکی طلباء کا فلسطین کی حمایت میں احتجاج، 6 اہم نکات

پاک صحافت ان دنوں امریکی یونیورسٹیاں غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی نسل کشی کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے