کارتک آریان

کارتک آریان کا ری میک فلمیں نہ کرنے کا فیصلہ

(پاک صحافت) کارتک آریان نے اپنی حالیہ فلم ’شہزادے‘ کی ناکامی کے بعد ری میک فلموں میں کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ  مجھے اس فلم کی ناکامی سے یہ سبق ملا ہے کہ مجھے اب کسی بھی فلم کا ری میک نہیں کرنا چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے معروف اداکار کارتک آریان نے کہا کہ فلم شہزادے الو ارجن اور پوجا ہیگڑے کی تیلگو فلم الا ویکنتھاپورامولو کا کا ری میک تھی۔

واضح رہے کہ کارتک آریان نے مزید کہا کہ  فلم بنانے کے دوران اس بات کا احساس نہیں ہوا، تاہم بعد میں احساس ہوا کہ لوگ وہ چیز کیوں دیکھیں گے جو وہ پہلے ہی دیکھ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

میرا ہونے والا ہمسفر بس وفادار ہونا چاہیے، جنت مرزا

(پاک صحافت) پاکستانی خوبرو اداکارہ، ماڈل و معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے انکشاف کیا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے