Tag Archives: فلاپ

کمشنر راولپنڈی کی فلاپ فلم 2 گھنٹے میں پردے سے اتر گئی۔ اختیار ولی

اختیار ولی خان

پشاور (پاک صحافت) اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کی فلاپ فلم 2 گھنٹے میں پردے سے اتر گئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے ترجمان اختیار ولی نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی کے پاس 180 سیٹ ہے تو مرکز میں …

Read More »

کارتک آریان کا ری میک فلمیں نہ کرنے کا فیصلہ

کارتک آریان

(پاک صحافت) کارتک آریان نے اپنی حالیہ فلم ’شہزادے‘ کی ناکامی کے بعد ری میک فلموں میں کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ  مجھے اس فلم کی ناکامی سے یہ سبق ملا ہے کہ مجھے اب کسی بھی فلم کا ری میک نہیں کرنا چاہیے۔ …

Read More »

میرے ناکام ڈرامے کو پسند کرنے والوں پر حیرت ہوتی ہے، محسن عباس حیدر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، میزبان اور گلوکار محسن عباس حیدر نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنے ناکام پروجیکٹس کا ذکر کرتے ہوئے اسے پسند کرنے والوں پر حیرت کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں نجی ٹی وی سے نشر ہونے والے محسن …

Read More »

پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک بری طرح فلاپ

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک بری طرح فلاپ ہوگئی۔ گرفتاری دینے کے لیے آنے والے کارکن اور رہنما یوٹرن لینے پر مجبور ہوگئے۔ خیال رہے کہ وکٹری کا نشان بنا کر فخریہ گرفتاری دینے وا لے تحریکِ انصاف کے اعظم سواتی نے بھی یوٹرن لے …

Read More »

جیل بھرو تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی فلاپ ہوگئی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جیل بھرو تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی فلاپ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پی ٹی آئی کے معصوم کارکنوں …

Read More »

تحریک انصاف کی سیاست اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی سیاست اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی …

Read More »

26 نومبر عمران خان کے جھوٹے آزادی مارچ کے فلاپ ہونے کی تاریخ ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 26 نومبر عمران خان کے جھوٹے آزادی مارچ 2014 کے دھرنے کی طرح فلاپ سین ہونے کی تاریخ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان 26 نومبر …

Read More »

فلاپ لانگ مارچ سے نکلنے کیلئے عمران خان نے حملے کا ڈرامہ رچایا۔ رانا تنویر

رانا تنویر

شیخوپورہ (پاک صحافت) رانا تنویر کا کہنا ہے کہ فلاپ لانگ مارچ سے نکلنے کیلئے عمران خان نے حملے کا ڈرامہ رچایا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کی عمرانی فتنے سے جان چھوٹنے والی …

Read More »

عامر خان نے خود کو کمرے میں بند کرکے رونے کی وجہ بتادی

عامر خان

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے خود کو کمرے میں بند کر کے رونے کی وجہ بتادی،  خیال رہے کہ حالیہ انٹرویو کے دوران جب عامر خان سے ان کی فلموں کے کامیاب یا ناکام ہونے سے متعلق ان کے ردعمل کے بارے میں پوچھا …

Read More »

شہید کا خون رنگ لانے لگا! امریکی اہلکار کے اعتراف نے واشنگٹن کی پالیسیوں کو بے نقاب کردیا

قاسم سلیمانی

تھران {پاک صحافت} ایران کے امور سے متعلق امریکی نمائندے نے ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ آئی آر جی سی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی کے قتل نے امریکہ کی سلامتی کو کافی نقصان پہنچایا ہے۔ نیوز چینل المیادین کی رپورٹ کے مطابق ایران کے …

Read More »