راحت فتح علی

جو قربانیاں پاک فوج کے جوانوں نے دیں ہیں، کیا ہم شہری وہ قربانیاں دے سکتے ہیں، راحت فتح علی

(پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان نے پاک فوج کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو قربانیاں پاک فوج کے جوانوں نے دیں ہیں، کیا ہم شہری وہ قربانیاں دے سکتے ہیں۔

تٖفصیلات کے مطابق  عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان ’اے وطن کے سجیلے جوانوں‘ گا کر شہداءِ پاک افواج کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ان کا کہنا ہے کہ ہمیں پاک فوج کے احسانات کو نہیں بھولنا چاہیے۔

واضح رہے کہ راحت فتح علی خان نے اپنے جار ی کردہ بیان میں مزید کہا ہے کہ ہمیں پاک فوج کا احترام کرنا چاہیے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمیں یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ فوج کا دشمن ، پاکستان کا دشمن ہے۔

یہ بھی پڑھیں

شاہ رخ ایک بار پھر ’ڈان‘ بنیں گے، بیٹی سوبانہ بھی ساتھ

(پاک صحافت) بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان ایک بار پھر فلموں میں ڈان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے