ماورا حسین

ماورہ حسین شادی کب کریں گی؟ اداکارہ نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورہ حسین نے اپنی شادی سےمتعلق بڑا اعلان کر دیا۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے زندگی میں جو بھی کام کیا اس میں اپنی بہترین کارکردگی کا مطاہرہ کیا، چاہے وہ پڑھائی، کوئی برانڈ ہو یا اداکاری ہو وہ ہمیشہ سر فہرست رہی ہیں ماورہ چاہتی ہیں کہ وہ جو بھی کام کریں اس میں ہمیشہ اپنی اول پوزیشن کو پرقرار رکھے۔

تفصیلات کے مطابق شادی کے بارے کئے جانے والے سوال پر ماورہ کا کہنا تھا کہ وہ اس رشتے سے خوف زدہ نہیں کہ کیو نکہ انہوں اپنے ارد کئی ایسے لوگوں کو دیکھا ہے جنہوں نے شادی کے بعد اداکاری اوراس رشتے کو بہتر اندازنبھایاہے۔ اور ان کو اصل شہرت شادی کے بعد حاصل ہوئی۔

واضح رہے کہ اداکارہ ماورہ حسین ک مطابق شادی اور کامیابی کے درمیان کوئی تعلق نہیں ہے۔ وہ ہرکو کام کمال کے ساتھ کرنے کی عادی ہیں جب انہیں یہ احساس ہو جائے گا یا وہ اتنی قابل ہو جائیں گی کہ دونوں کے درمیان توازن رکھ سکیں گی اور دونوں کو بہتر انداز میں نبھا سکیں گی تو شادی بھی کر لیں گی۔

یہ بھی پڑھیں

عمران عباس

عمران عباس کا حاسدین سے پریشان مداحوں کو دلچسپ مشورہ

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے حاسدین سے پریشان لوگوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے