(پاک صحافت) وفاقی وزیر ملک احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ کا کام آئیں بنانا نہیں ہے، بلکہ عدلیہ صرف اس کی تشریح کرسکتی ہے۔
Read More »سب سے ضروری چیز یہ ہے کہ معاملات میں شفافیت ہونی چاہیے، اعظم نذیر تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب سے ضروری چیز یہ ہے کہ معاملات میں شفافیت ہونی چاہیے اور جو چیزیں پس پردہ ہورہی ہیں ان کا کسی طرح سے شائبہ بھی عدالتی کاروائی میں نہیں آنا چاہیے۔ …
Read More »رافیعہ طارق اور ماہ جبین کی گفتگو ایسی گفتگو ہے جس سے لوگوں میں تشویش پائی جاتی ہے، رانا ثناء
(پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے رافیعہ طارق اور ماہ جبین نون کی گفتگو کو انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔
Read More »چیف جسٹس پاکستان کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک پر معاون خصوصی ملک احمد خان کا سخت ردعمل
(پاک صحافت) معاون خصوصی ملک احمد خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ رافیعہ طارق صاحبہ اگر یہ دعویٰ کررہی ہیں کہ وہ اپنے تعلق کی بنا پر ان ججز اور عدالتوں سے مقدمات میں فیصلے لینے میں اثر انداز ہوسکتی ہیں تو یہ بہت خطرناک بات ہے میری …
Read More »چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ساس اور ماہ جبین نون کی مبینہ آڈیو لیک
(پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی ساس ماہ جبین نون کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔ آڈیو لیک میں جسٹس عمر عطا بندیال کی ساس ماہ جبین نون اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ گفتگو کر رہی ہیں۔ لیک آڈیو میں ماہ جبین بولیں جلد سے …
Read More »ایک نا اہل شخص کو تحفظ دینے کے لئے پوری قوم کو تاریکی میں دھکیلا جا رہا ہے، فضل الرحمان
اسلام آباد (پاک صحافت) جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایک نا اہل شخص کو تحفظ دینے کے لئے پوری قوم کو تاریکی میں دھکیلا جا رہا ہے، وزارت دفاع کی درخواست کو مسترد کردیا گیا، ہم عدالت کے انصاف کو مانتے ہیں لیکن عدالتی …
Read More »موجودہ حالات 4 سال کی تباہی و بربادی کے اثرات ہیں جنہیں پاکستان کے عوام آج تک بھگت رہی ہے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اکانومی کوئی سوئچ آن یا سوئچ آف بٹن نہیں ہوتی موجودہ حالات 4 سال کی تباہی و بربادی کے اثرات ہیں جنہیں پاکستان کے عوام آج تک بھگت رہی ہے لیکن اُس معاشی تباہی …
Read More »پنجاب میں PKLI کی چھتری کے تلے ہیپاٹائٹس کیلیے جو سینٹرز بنائے گئے انہیں پچھلی حکومت نے ختم کردیا، شہباز شریف
لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پورے پنجاب میں PKLI کی چھتری کے تلے ہیپاٹائٹس کیلیے جو سینٹرز بنائے گئے تھے انہیں پچھلی حکومت نے PKLI سے ختم کرکے دوبارہ ہسپتالوں کے ساتھ جوڑ دیا اس زمانے میں ہم نے نوازشریف صاحب کی قیادت میں …
Read More »پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی مبینہ آڈیو لیک
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما اعجاز چوہدری کی ایک امدسوار کے ساتھ مبنہ آڈیو ٹپ سامنے آگئی۔ آڈیو ٹپ مںر اعجاز احمد کو فون کرنے والے امدتوار چوہدری حفظی نے اپنا تعارف کروانے کے بعد کہاکہ وہ کسی کے لےل صوبائی اسمبلی …
Read More »سعودی عرب اور یواے ای نے کمال مہربانی سے پاکستان کی مدد کی ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب کو معلوم ہے کہ پاکستان اس وقت معاشی چیلنجز سے گزر رہا ہے اور سعودی عرب اور یو اے ای نے کمال مہربانی سے پاکستان کی مدد کی ہے۔
Read More »