ویڈیوز

پلیز ! مجھےبچائیں، عمران خان نے امریکا سے مدد مانگ لی ، نئی آڈیو لیک

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی امریکی کانگریس کی خاتون میکسین مور واٹرز کے ساتھ مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔ عمران خان نے گفتگو میں تحریک عدم اعتماد کا سارا ملبہ سابق آرمی چیف پر ڈال دیا۔

Read More »

‏آج ہم نے پشین مند مارکیٹ کا افتتاح کیا اور اس طرح کی مزید 6 مارکیٹس بنائی جائیں گی، شہباز شریف

پشین (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ‏آج ہم نے پشین مند مارکیٹ کا افتتاح کیا اور اس طرح کی مزید 6 مارکیٹس بنائی جائیں گی اور اس نظام سے نہ صرف اس پورے خطے میں …

Read More »

190 ملین پاؤنڈ کی کرپشن کیس پہ پردہ ڈالنے کیلیے یہ سارے کام کیے گئے، عطا تارڑی کی پی ٹی آئی پر تنقید

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) معاون خصوصی عطا تارڑ نے حساس تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کا حدف بالکل واضح تھا کہ 190 ملین پاؤنڈ کی کرپشن کیس پہ پردہ ڈالنے کیلیے یہ سارے کام کیے گئے کیا اس کا کوئی …

Read More »

‏اس طرح کا دلخراش منظر کبھی کسی پاکستانی نے نہیں دیکھا، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے حساس تنصیبات پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہ کہ ‏اس طرح کا دلخراش منظر کبھی کسی پاکستانی نے نہیں دیکھا اور یہ کن کے ساتھ کیا گیا جنہوں نے وطن کی خاطر اس دنیا کو چھوڑ کر …

Read More »

عمر عطا بندیال! شرافت سے استعفیٰ دیدو اورگھر جاؤ، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے سپریم کورٹ کے باہر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ شرافت سے استعفیٰ دے دو اور گھر جاؤ ورنہ تمہیں یہ قوم بہت بری …

Read More »

فوجی تنصیبات پر حملوں کے ہیچھے چھ ماہ کی پلاننگ تھی، جس کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ہے، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ ان حملوں کا ماسٹر مائنڈ عمرعطا بندیال کا لاڈلہ عمران خان تھا.تنصیات پر حملوں کے ہیچھے چھ ماہ کی پلاننگ ہے۔

Read More »

رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو فتنہ قرار دے دیا

رانا ثناءاللہ

(پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثںاء اللہ نے مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏ہم یہ بات بہت تواتر سے کرتے رہے ہیں کہ یہ ایک فتنہ ہے اس کی اگر صحیح شناخت اور ادراک نہ کیا گیا اور لوگوں نے اسے اپنے ووٹ کی …

Read More »

‏چیف جسٹس کو کہنا چاہیے تھا آپ قوم کا ساٹھ ارب روپیہ لوٹ کر آئیں ہیں تو مل کر بڑی خوشی ہوئی، نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان کو کل یہ بھی کہنا چاہیے تھا کہ آپ قوم کا ساٹھ ارب روپیہ لوٹ کر آئیں ہیں تو آپ کو مل کر بڑی خوشی ہوئی۔

Read More »

مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کو ملکی سیاست کا غیر ضروری عنصر قرار دے دیا

فضل الرحمان

(پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین عمرنا خان کو ملکی سیاست کا غیر ضروری عنصر قرار دے دیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کو بیرونی قوتوں نے انجیکٹ کیا ہے۔

Read More »