ویڈیوز

آج امریکہ کے ترلے منتیں اور پاؤں پکڑے جارہے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

(پاک صحافت) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ‏وہی امریکہ جو انکے مطابق انکی حکومت ختم کرکے امپورٹڈ حکومت لے آیا تھا آج اس کے ترلے منتیں اور پاؤں پکڑے جارہے ہیں۔ سائفر کہانی جب دم توڑنے لگی …

Read More »

‏عبدالرزاق کا قتل انصاف کا قتل ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏عبدالرزاق کا قتل انصاف کا قتل ہے کہ اب آپ نے وکیلوں کی ٹارگٹ کلنگ شروع کردی صرف اس لیے کہ وہ سنگین غداری کے مقدمے میں آپکے خلاف …

Read More »

9 مئی کو جو کچھ پاکستان کے طول و ارض میں ہوا اس پہ پوری قوم شرمندہ ہے، مریم نواز

مریم نواز

مظفر آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی جتنا بھی مخالف اور پُرتشدد ہو جتنا بھی غصے میں ہو اپنے ملک کو آگ لگانے کی جرأت کوئی پاکستانی …

Read More »

‏عمران نیازی کے دورمیں ایف آئی اے کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکا اور شہبازشریف باعزت بری ہوئے،حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ‏عمران نیازی کے دور میں ایف آئی اے کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکا اور شہبازشریف باعزت بری ہوئے۔

Read More »

‏سیاست ملک میں کارکردگی پہ ہونی چاہیے 9 مئی جیسے سانحوں پہ نہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیاست ملک میں کارکردگی پہ ہونی چاہیے 9 مئی جیسے سانحوں پہ نہیں ہونی چاہیے حکومتیں ملک کے اندر سیاسی استحکام لاتی ہیں 4 سال اپوزیشن کے ساتھ انتقام کے ذریعے اور معیشت کو نقصان پہنچاکے ملک …

Read More »

جیل میں خواتین پرجنسی تشدد کے گھٹیا الزام لگانے والوں کے خلاف کاروائی ہونی چاہیئے، قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے پی ٹی آئی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل میں خواتین پرجنسی تشدد کے گھٹیا الزام لگانے والوں کے خلاف کاروائی ہونی چاہیئے۔

Read More »

تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا، پرویز خٹک نے پارٹی عہدے سے استعفٰی دے دیا

پرویز خٹک

(پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک نے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ کئی دنوں سے ملک میں سیاسی حالات دیکھ رہا تھا، 9 مئی کے واقعات کی پہلے ہی مذمت کر چکا ہوں۔ پرویز خٹک نے کہا کہ ملک …

Read More »

‏9 مئی کا واقعہ خود بخود نہیں ہوا بلکہ اس کے پیچھے کئی سال اور مہینوں کی منصوبہ بندی ہے، طلال چوہدری

طلال چوہدری

فیصل آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏9 مئی کا دن خود بخود نہیں ہوا یہ سب کیا گیا ہے ، 9 مئی کے دن کے پیچھے کئی سال اور مہینوں کی منصوبہ بندی ہے عمران …

Read More »

سابق صوبائی وزیر یاسر ہمایوں نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے سیاست کو خیرآباد کہہ دیا

راجہ یاسر ہمایوں

لاہور (پاک صحافت) ‏پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں نے بھی سیاست کو خیر باد کہہ دیا، وڈیو پیغام میں راجہ یاسر ہمایوں نے 9مئی کے واقعات کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

Read More »

اندرونی خلفشار پیدا کرنے کیلئے باقاعدہ حکمت عملی کے تحت عمران خان پاکستان کے دشمنوں کے آلہ کار بنے، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر قانون اور ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ دشمن ملک نے جب دیکھا کہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے تو اندرونی خلفشار پیدا کرنے کیلئے باقاعدہ حکمت عملی کے تحت عمران خان پاکستان کے دشمنوں …

Read More »