ویڈیوز

مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کو ملکی سیاست کا غیر ضروری عنصر قرار دے دیا

فضل الرحمان

(پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین عمرنا خان کو ملکی سیاست کا غیر ضروری عنصر قرار دے دیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کو بیرونی قوتوں نے انجیکٹ کیا ہے۔

Read More »

‏کل جسٹس محسن کیانی عمران خان کو ضمانت دیں گے، خواجہ طارق رحیم نے آج ہی بتادیا

اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان کی سپریم کورٹ میں پیشی اور کل کو ہائی کورٹ میں پیش ہونے سے متعلق خواجہ طارق رحیم کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ کل جسٹس محسن کیانی عمران خان کو ضمانت دے دیں گے۔

Read More »

‏اگر پاکستان کو کسی بڑے حادثے سے بچانا ہے تو فُل کورٹ ایک ہفتے میں فیصلہ دے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

(پاک صحافت) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کو کسی بڑے حادثے سے بچانا ہے تو یا فُل کورٹ ایک ہفتے میں فیصلہ دے یا پارلیمانی کمیشن ایک ہفتے کے اندر اندر ان کرداروں کو بلا کے جو انصاف ہے وہ کرکے دکھائے اور 2017 …

Read More »

جن کے اختیارات کے حوالے سے قانون بنایا گیا وہ خود اس کیس کو سُن کے فیصلہ کیسے کرسکتے ہیں؟ عطا تارڑ

عطا تارڑ

(پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏چیف جسٹس صاحب جن کے اختیارات کے حوالے سے یہ قانون بنایا گیا اور جس قانون کے تحت انکے اختیارات محدود ہوئے وہ خود اس کیس کو سُن کے فیصلہ …

Read More »

آج کی صورتحال ہے یہ 2017 سے جو عدالتی ناانصافیاں کی گئی ہیں ان کا نتیجہ ہے، خوجہ سعد رفیق

سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم  لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ‏ویسے تو دہائیوں سے ناانصافیاں جاری ہیں لیکن جو آج کی صورتحال ہے یہ 2017 سے جو مسلسل عدالتی ناانصافیاں کی گئی ہیں بدقسمتی سے یہ ان کا نتیجہ ہے ہمارا مؤقف ہے کہ آئین …

Read More »

‏عمران نیازی ایسا عادی مجرم ہے جو عدالتوں کے ذریعے ریلیف لینے کا عادی ہوچکا ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک ایسا عادی مجرم ہے جو عدالتوں کے ذریعے ریلیف لینے کا عادی ہوچکا ہے یہی وجہ ہے کہ اسکا فارن فنڈنگ کا کیس …

Read More »

ثاقب نثار کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے اس نے آئین و قانون کی خلاف ورزی کی ہے، نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ‏ثاقب نثار کے خلاف  کاروائی ہونی چاہیے انہوں نے آئین و قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔ دوسرے جو لوگ بھی آئین و قانون توڑتے ہیں وہ سیدھے جیلوں …

Read More »

نواز شریف کے بغیر الیکشن نا قبول ہے نہ ہونے دیں گے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ‏کسی طور پہ بھی نوازشریف کے بغیر 2023 کا الیکشن نہ ہمیں قبول ہے نہ ہونے دینگے. جو بُت آپ نے تراشہ تھا اس مجسمے کو ابھی تک دھوپ نہیں لگنے دی آپ نے.آزادانہ احتساب نہیں ہونے …

Read More »