ویڈیوز

جوڑ توڑ کا کھیل ڈرٹی پالیٹکس ہے، ہم یہ کھیل نہیں کھیلنا چاہتے، سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سیاست کو گندی سیاست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوڑ توڑ کا کھیل ڈرٹی پالیٹکس ہے، اور ہم یہ کھیل نہیں کھیلنا چاہتے۔

Read More »

ناصر شاہ نے فواد چوہدری کو جھوٹاترین شخص قرار دے دیا

ناصر حسین شاہ

لاہور (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر شاہ نے فواد چوہدری کو جھوٹا ترین شخص قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اتنا جھوٹ بولتے ہیں کہ اگر سیب کھا رہے ہوں اور آپ پوچھیں کہ کیا کھارہے ہیں؟ تو جواب دیگا کہ میں تو کیلا کھارہا ہوں۔

Read More »

وزیر خارجہ کے بیان نے بھارت میں کھلبلی مچادی، بھارت میں بلاول کے سر کی قیمت مقرر

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بیان کے بعد بھارتی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی۔ بھارت میں بلاول بھٹو زرداری کے سر کی قیمت مقرر کر دی گئی ہے جو بی جے پی کی انتہاپسند ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے۔

Read More »

عمران نیازی کا نصب العین صرف دولت اور اقتدار کی ہوس ہے، خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے سیاست کو کاروبار بنایا ہوا ہے اور ساتھ مرشد نے اپنا کاروبار شروع کیا ہوا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کا نصب العین صرف دولت اور اقتدار کی ہوس ہے۔

Read More »