‏عمران خان کی گرفتاری القادر ٹرسٹ کے مقدمے میں کی گئی ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان کی گرفتاری سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی گرفتاری القادر ٹرسٹ کے مقدمے میں کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

امریکہ کو پاکستان کی بجائے اسرائیل پر پابندیاں لگانی چاہئیں، خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ کو پاکستان کی بجائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے