اہم خبریں

پاکستان کی مقبوضہ وادی میں کشمیری سیاسی جماعتوں پر پابندیوں کے بھارتی فیصلے کی مذمت

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے مقبوضہ وادی میں کشمیری سیاسی جماعتوں پر پابندیوں کے بھارتی فیصلے کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ اور جموں و کشمیر پیپلز …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سے کویت کے سفیر کی ملاقات

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کویت کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز …

Read More »

وزیر خزانہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، آئی ایم ایف قرض پروگرام پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے منگل کو اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ …

Read More »

پاکستان پر حملہ کرنے والوں کو انکی زبان میں جواب دیا جائے گا، محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان پر حملہ کرنے والوں کو ان کی زبان میں جواب دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں سے کمپرومائز نہیں کیا جائے گا، ملکی خود مختاری …

Read More »

پاکستان، امریکا کو مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے مواقع تلاش کرنا ہوں گے۔ صدر آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان، امریکا کو مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے مواقع تلاش کرنا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف زرداری سے پاکستان میں موجود امریکی سفیر نے ملاقات کی، ملاقات میں امریکی سفیر نے صدر مملکت کو دوسری مرتبہ عہدہ …

Read More »

وزیراعظم کی شہید کیپٹن احمد بدر کے اہلخانہ سے تعزیت

شہباز شریف

تلہ گنگ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف گزشتہ روز شمالی وزیرستان حملے میں شہید کیپٹن احمد بدر کے گھر تعیزت کرنے پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف تلہ گنگ کے علاقے ٹمن میں واقع شہید کے گھر پہنچے، جہاں انہوں نے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم …

Read More »

خفیہ اطلاعات پر افغانستان میں انسداد دہشت گردی آپریشن کیا، پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے افغانستان کے اندر سرحدی علاقوں میں انسداد دہشت گردی آپریشن کیا ہے، اس حوالے سے اسلام آباد سے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ آپریشن خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ حافظ …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب اور قائد ن لیگ کا کسانوں کو ٹیوب ویل کیلئے سولر پینل دینے کا فیصلہ

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں کسانوں کو ٹیوب ویل کے لیے سولر پینل دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس سے متعلق جامع پلان طلب کرلیا گیا۔ نواز شریف نے ہدایت کی کہ چھوٹے کسانوں …

Read More »

دشمن کو ایسا جواب ملے گا کہ ساری زندگی یاد رکھیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ

محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ محسن  نقوی کا کہنا ہے کہ دشمن کو ایسا جواب ملے گا کہ ساری زندگی یاد رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ میرعلی چیک پوسٹ پر دشمن کے حملے کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ اب …

Read More »

وزیراعظم نےسربراہ پاک فضائیہ کی مدت ملازمت میں توسیع کردی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھوکی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع دے دی۔ وزیراعظم نے ائیرچیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری صدر مملکت کو بھجوادی ہے۔ صدرمملکت ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابرسدھو کی مدت ملازمت میں …

Read More »