تازہ ترین

افغان طالبان سیاسی کمیشن کا وفد پاکستان پہونچ گیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی

افغان طالبان سیاسی کمیشن کا وفد پاکستان پہونچ گیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی

افغان طالبان سیاسی کمیشن کے وفد نے ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی، وزیر خارجہ نے افغان وفد کو وزارت خارجہ آمد پر خوش آمدید کرتے ہوئے کہا کہ افغان طالبان کے وفد کے ساتھ ہونے والی گزشتہ دو …

Read More »

پورے پاکستان کی ایک ہی آواز ہے کہ عمران خان کو جانا چاہیئے: بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں مل کر اس سلیکٹڈ نظام کا مقابلہ کرنا پڑے گا اور ہم جمہوریت کے لیے سندھ حکومت اور نیشنل اسمبلی قربانی دینے کے لیے بھی تیار ہیں، آج پورے پاکستان کی ایک ہی آواز ہے کہ عمران …

Read More »

بھارت کی ایک بار پھر ایل او سی پر دہشت گردی، پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے

بھارت کی ایک بار پھر ایل او سی پر دہشت گردی، پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے

بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی گئی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی کے ساتھ بگسر …

Read More »

فواد چوہدری کا محمود اچکزئی پر شدید حملہ، پورے پاکستان کا دشمن قرار دے دیا

فواد چوہدری کا محمود اچکزئی پر شدید حملہ، پورے پاکستان کا دشمن قرار دے دیا

وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے محمود اچکزئی پر شدید حملہ کرتے ہوئے انہیں پورے پاکستان کا دشمن قرار دے دیا۔ وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو پارلیمان میں مذاکرات کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم …

Read More »

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے لاہور جلسے کی تیاریاں شروع ہوگئیں

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے لاہور جلسے کی تیاریاں شروع ہوگئیں

اپوزیشن کی 11 جماعتوں کا اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں آج لاہور میں پاور شو کے لیے تیار ہے، آج کا جلسہ اپوزیشن کی حکومت مخالف شروع کی گئی تحریک کے پہلے مرحلے کا آخری جلسہ ہے جس کے بعد یہ اپوزیشن اتحاد …

Read More »

اپوزیشن جماعتوں کا لاہور جلسہ، حکومت نے بغاوت اور عدم استحکام کی دفعہ 196 کے تحت کاروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا

اپوزیشن جماعتوں کا لاہور جلسہ، حکومت نے بغاوت اور عدم استحکام کی دفعہ 196 کے تحت کاروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا

اپوزیشن جماعتیں دہشت گردی اور کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کا انتباہ نظر انداز کرکے لاہور میں آج جس جلسے کا انعقاد کررہی ہیں اس پر وفاقی حکومت نے بغاوت اور عدم استحکام پر اکسانے کے لیے ان کے خلاف تیزی سے کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ موصولہ اطلاعات …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف حکومت نے مالی سال 20-2019 کے دوران کتنا قرضہ لیا؟ جایئے اس رپورٹ میں

پاکستان تحریک انصاف حکومت نے مالی سال 20-2019 کے دوران کتنا قرضہ لیا؟ جایئے اس رپورٹ میں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے مالی سال 20-2019 کے دوران کثیرالجہتی (ملٹی لیٹرل) اداروں اور تجارتی بینکوں سے 10 ارب 44 کروڑ 70 لاکھ ڈالر (16 کھرب 73 ارب روپے سے زائد) مالیت کے نئے غیرملکی قرضوں کے معاہدے کیے جو گزشتہ سال کے 8 ارب 40 …

Read More »

مریم نواز کا لوہاری گیٹ میں اہم خطاب، عوام سے 13 دسمبر کے جلسے میں آنے کی اپیل کردی

مریم نواز کا لوہاری گیٹ میں اہم خطاب، عوام سے 13 دسمبر کے جلسے میں آنے کی اپیل کردی

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے لوہاری گیٹ میں اہم خطاب کرتے ہوئے عوام سے 13 دسمبر کے جلسے میں آنے کی اپیل کردی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ لاہور اب پاکستان پر مسلط کی گئی حکومت کو …

Read More »

وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اپنی ہی حکومت پر تنقید، کہا حکومت سائنس اور ٹیکنالوجی پر زیادہ توجہ نہیں دے رہی

وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اپنی ہی حکومت پر تنقید، کہا حکومت سائنس اور ٹیکنالوجی پر زیادہ توجہ نہیں دے رہی

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنی ہی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں پاکستان جنوبی ایشیاء میں سب سے کم خرچ کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے تمام اپوزیشن جماعتوں کے اراکین اسمبلیوں کو اہم پیغام دے دیا

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے تمام اپوزیشن جماعتوں کے اراکین اسمبلیوں کو اہم پیغام دے دیا

جمعیت علمائے اسلام (ف) اور حکومت مخالف پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے تمام اپوزیشن جماعتوں کے اراکین اسمبلیوں کو اہم پیغام دیتے ہوئے 31 دسمبر تک پارٹی قائدین کے پاس استعفے جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پی ڈی …

Read More »