ٹیکنالوجی

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے ٹک ٹاک پر پابندی عائد

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) سندھ  ہائی کورٹ نے شارٹ ویڈیوز کی مقبول ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی،  ذرائع کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے ایک شہری کی درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کو 8 جولائی تک …

Read More »

ہواوے کا مخصوص ایشیائی ممالک کے لیے مڈرینج فون نووا 8 آئی جلد متعارف کرانے کا اعلان

ہواوے

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے مخصوص ایشیائی ممالک کے لیے ایک نیا مڈرینج فون نووا 8 آئی جلد متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ کمپنی کی جانب سے یہ فون نوجوان صارفین کی توجہ حاصل کرنے کے لیے پیش کیا …

Read More »

ٹیلیگرام صارفین کے لئے گروپ کالنگ کی سہولت دستیاب

ٹیلی گرام

(پاک صحافت) ٹیلیگرام صارفین کا صارفین کو طویل انتظار اب ختم ہوگیا ہےکیوں کہ اب آئی او ایس، اینڈرائیڈ اور ڈیسک ٹاپ ایپس میں گروپ ویڈیو کالنگ کا فیچر دستیاب ہے۔ اب وہ گروپ چیٹ میں وائس چیٹس کو ویڈیو کانفرنس کالز میں تبدیل کرسکیں گے۔ اسی طرح کسی کی …

Read More »

انسٹاگرام ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے اہم فیچر متعارف

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) انسٹاگرام نے اپنے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے اہم فیچر متعارف کرانے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔  اس حوالے سے فیس بک کی ترجمان کرسٹن پائی کا کہنا ہے کہ ہم جانتے ہیں کہ ہمارے بہت سے صارفین بذریعہ کمپیوٹر انسٹاگرام استعمال کرتے ہیں لہٰذا اس …

Read More »

پاکستان میں آج رواں سال کا آخری فل مون دیکھا جائےگا

چاند

کراچی (پاک صحافت) پاکستان میں آج رواں سال کا آخری فل مون دیکھا جائے گا، جسے سپر مون بھی کہا جا تا ہے۔  خیال رہے کہ اس ماہ کے فل مون کو اسٹرابیری مون کہا جاتا ہے۔ ڈائریکٹر انسٹیٹوٹ اف اسپیس سائنس ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق یہ سپر اسٹرابیری …

Read More »

انسٹاگرام پر شاپنگ سے متعلق ایک اہم فیچر کا اعلان

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک نے اپنی زیر ملکیت ایپ انسٹاگرام پر شاپنگ سے متعلق اہم فیچر کا اعلان کر دیا ہے۔  کمپنی کے مطابق فیس بک انسٹاگرام پر شاپنگ کے لیے ویژول سرچ (visual search) شامل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک اور زبردست فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

کیلفورنیا (پاک صحافت) چیٹنگ کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایک اور زبردست فیچر کے اضافے کا اعلان کردیا،  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ جلد ہی ایک ایسا فیچر متعارف کروائے گا جس کے تحت صارفین واٹس ایپ پر موصول ہونے والی ویڈیوز اور تصاویر …

Read More »

اسنیپ چیٹ سے ‘اسپیڈ فلٹر’ ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی

اسنیپ چیٹ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) نوجوانوں کی مقبول ترین ایپ اسنیپ چیٹ سے متنازع ‘اسپیڈ فلٹر’ ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی، اس حوالے سے اسنیپ چیٹ نے وضاحت پیش کرتے ہوئے بتایا کہ اسنیپ چیٹ کے اس فلٹر کے باعث گاڑی چلاتے ہوئے کئی افراد کو حادثہ پیش آیا جس کے بعد …

Read More »

صارفین کے لئے اچھی خبر، واٹس ایپ اب بغیر انٹرنیٹ کے بھی

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) صارفین کے لئے بہت ہی اچھی خبر، کیوں کہ واٹس ایپ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کمپنی جلد ہی ایک ایسا نیا فیچر متعارف کروانے جا رہی ہے جو صارفین کو انٹرنیٹ کنکشن کے بغیر کئی ڈیوائسز پر واٹس ایپ استعمال کرنے کی سہولت …

Read More »

فائیو جی سے بھی 50 گنا تیز رفتار 6 جی ٹیکنالوجی کا عملی مظاہرہ

6 جی ٹیکنالوجی

سانتا باربرا (پاک صحافت) فائیو جی ٹیکنالوجی کے بعد اس سے بھی پچاس گنا تیز ترین ٹیکنالوجی معتارف کر دی گئی ہے، غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سام سنگ الیکٹرونکس نے اگلی نسل کی موبائل کمیونی کیشن ٹیکنالوجی ’’6 جی ٹیراہرٹز‘‘ پروٹوٹائپ کا عملی مظاہرہ کیا ہے جس کی …

Read More »