ٹیکنالوجی

2023 انسانی تاریخ کا گرم ترین سال قرار، آئندہ برسوں میں درجہ حرارت خطرناک حد تک جانے کا امکان

(پاک صحافت) اقوامی متحدہ کی موسمیاتی ایجنسی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کرہ ارض پر اب تک کے درجہ حرارت کے ریکارڈ کے سال بہ سال موازنے میں گزشتہ بارہ مہینے دنیا کے گرم ترین مہینے رہے یعنی پچھلا پورا سال ریکارڈڈ انسانی تاریخ کا گرم ترین سال رہا۔ …

Read More »

مائیکرو سافٹ کے مقبول آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 10 کا عہد ختم ہونے کے قریب

(پاک صحافت) ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز اور لیپ ٹاپس میں سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا آپریٹنگ سسٹم مائیکرو سافٹ کا ونڈوز 10 ہے۔ مگر مائیکرو سافٹ کی جانب سے اکتوبر 2025 میں ونڈوز 10 کے لیے سپورٹ ختم کر دی جائے گی۔ خیال رہے کہ ونڈوز 10 کو جولائی …

Read More »

تھریڈز صارفین کے لیے بڑی تبدیلی متعارف

(پاک صحافت) ایکس (ٹوئٹر) کے مقابلے میں متعارف کرائے گئے میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز میں صارفین کے لیے بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔ گزشتہ ہفتے تھریڈز میں کسٹمائز ڈیش بورڈ انٹرفیس کا اضافہ کیا گیا تھا اور اب صارفین کے لیے اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر …

Read More »

انسٹا گرام نے نوٹس فیچر کو مزید بہتر بنا دیا

(پاک صحافت) انسٹا گرام نے دسمبر 2022 میں نوٹس کے نام سے ایک فیچر متعارف کرایا تھا جس کا مقصد صارفین کو اپنے خیالات تحریری شکل میں دوستوں کے ساتھ شیئر کرنے کی سہولت فراہم کرنا تھا۔ اب میٹا کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ نے نوٹس کو مزید فیچرز …

Read More »

چین کا تاریخی مشن چاند کے پراسرار تاریک حصے پر اترنے میں کامیاب

(پاک صحافت) چین کا خلائی مشن چینگ ای 6 کامیابی سے چاند کے پراسرار تاریک حصے پر لینڈ کر گیا ہے۔ خیال رہے کہ چاند کے اس حصے کو تاریک اس لیے نہیں کہا جاتا کہ وہاں روشنی نہیں، بلکہ اس کے بارے میں تفصیلات نہ ہونے کی وجہ سے …

Read More »

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے کائنات کی قدیم ترین اور سب سے دور واقع کہکشاں دریافت کرلی

(پاک صحافت) جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کو خلا میں کائنات کے راز جاننے کے لیے بھیجا گیا تھا اور اس کی مدد سے سائنسدانوں نے اب تک کافی کچھ جانا ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کی اس ٹیلی اسکوپ نے کائنات کی قدیم ترین اور سب سے دور واقع …

Read More »

انسٹا گرام میں نوجوانوں کے تحفظ کے لیے 2 فیچرز کا اضافہ

(پاک صحافت) انسٹا گرام نے نوجوانوں کے تحفظ کے لیے 2 فیچرز کو زیادہ بہتر بنا کر متعارف کرایا ہے۔ ان فیچر کا مقصد میٹا کی زیرملکیت ایپ میں نوجوانوں کو دیگر افراد کی بد زبانی یا توہین آمیز سلوک سے تحفظ فراہم کرنا ہے۔ اس مقصد کے لیے کمپنی …

Read More »

پاکستان کیلئے ایک اور تاریخی دن، دوسرا کمیونی کیشن سیٹلائٹ آج خلاء میں بھیجا جائے گا

(پاک صحافت) پاکستان کا دوسرا کمیونی کیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 آج خلاء میں بھیجا جائے گا۔ پاکستان کی تاریخ میں آج ایک اور اہم دن ہے کیونکہ سپارکو کی جانب سے پاکستان کا دوسرا کمیونی کیشن سیٹلائٹ خلاء میں بھیجا جارہا ہے جو پاکستان کے مواصلاتی نظام …

Read More »

اب اے آئی ٹیکنالوجی موسموں کی درست پیشگوئی بھی کر سکے گی

(پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو متعدد کاموں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے اور جلد اس کی مدد سے موسم کی درست پیشگوئی کرنا بھی ممکن ہو جائے گا۔ مائیکرو سافٹ نے ایسی اے آئی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو آئندہ 30 دنوں کے …

Read More »

انسٹا گرام میں واٹس ایپ جیسا فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان

انسٹاگرام

(پاک صحافت) واٹس ایپ کے بیٹا (bata) ورژن استعمال کرنے والے صارفین کو نئے فیچرز تک رسائی دیگر افراد کے مقابلے میں پہلے حاصل ہو جاتی ہے۔ واٹس ایپ میں بیٹا ٹیسٹرز پروگرام کافی عرصے سے دستیاب ہے اور کوئی بھی صارف اس پروگرام کا حصہ بن سکتا ہے۔ اب …

Read More »