(پاک صحافت) میٹا کے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز کا ویب ورژن آخرکار تمام صارفین کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔ انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے 24 اگست کو تھریڈز پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ اب ویب ورژن تمام صارفین کے لیے دستیاب ہے۔ مگر اب …
Read More »واٹس ایپ گروپس کے لیے ایک دلچسپ فیچر متعارف
(پاک صحافت) حالیہ چند ماہ کے دوران میٹا کی جانب سے واٹس ایپ میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ ان نئے فیچرز میں اسکرین شیئرنگ، انسٹنٹ ویڈیو میسج، ایچ ڈی فوٹوز اور ایڈٹ میسج وغیرہ قابل ذکر فیچرز ہیں۔ اب کمپنی کی جانب سے واٹس ایپ گروپس کو …
Read More »ایپل نے اپنے صارفین کو خبردار کر دیا
(پاک صحافت) ایپل نے آئی فون صارفین کو خبردار کر دیا۔ ایپل نے اپنے صارفین کو آئی فون چارج کرتے وقت کچھ احتیاطی تدابیر اپنانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہےکہ سوتے وقت آئی فون کو چارجنگ پر نہ لگائیں یا جب چارجنگ پر لگا ہو تو اس کے قریب …
Read More »ایکس (ٹوئٹر) سے دسمبر 2014 سے قبل کی پوسٹس میں تصاویر اور لنکس غائب
(پاک صحافت) ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) میں بظاہر کسی تکنیکی خامی کے باعث دسمبر 2014 سے قبل پوسٹ کی گئی تصاویر ڈیلیٹ ہوگئی ہیں۔ یہ انکشاف اس وقت سامنے آیا ہے جب 20 اگست کو ایکس کے مالک ایلون مسک نے ایک پوسٹ میں تسلیم کیا تھا کہ ان …
Read More »واٹس ایپ نے خاموشی سے بہترین فیچر متعارف کرا دیا
(پاک صحافت) واٹس ایپ نے 2023 کا ایک بہت بڑا فیچر مئی میں متعارف کرایا تھا جس کے بعد کسی بھی میسج کو ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت باقی نہیں رہی۔ میسج ایڈیٹنگ کا فیچر متعارف کراتے ہوئے کمپنی نے کہا تھا کہ ہم صارفین کو ان کی چیٹ کے حوالے …
Read More »آئی فون 15 میں برسوں بعد ایک بہت بڑی تبدیلی
(پاک صحافت) آئی فون 15 سیریز میں برسوں بعد ایپل کی جانب سے ایک بہت بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے۔ یہ تبدیلی یو ایس بی چارجنگ پورٹ کی شکل میں نظر آئے گی جو 11 سال پرانی لائٹننگ پورٹ کی جگہ لے گی۔مگر ایپل کی جانب سے محض چارجنگ …
Read More »روسی خلائی مشن کو لینڈنگ سے قبل ایمرجنسی صورتحال کا سامنا
(پاک صحافت) چاند پر بھیجے گئے روسی خلائی مشن لونا 25 کو چاند پر لینڈنگ سے قبل ہی ایمرجنسی صورتحال کا سامنا ہو گیا۔روسی خلائی ایجنسی کے مطابق خلائی مشن میں ایمرجنسی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق روسی خلائی ایجنسی کا کہنا ہے کہ چاند پر بھیجے …
Read More »مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ایکس کا کسی بھی ناپسند اکاؤنٹ کو بلاک کرنے کا فیچر ختم کرنے کااعلان
(پاک صحافت) مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر ) سے کسی بھی ناپسند اکاؤنٹ کو بلاک کرنے کا فیچر ختم کیا جارہا ہے۔ ایکس کے مالک ایلون مسک، جو پہلے ہی ایپلی کیشن میں متنازع تبدیلیاں کرچکے ہیں اور صارفین کی سخت تنقید کا بھی سامنا کرچکے ہیں، …
Read More »خلائی مشنز کی جانب سے چاند کی سطح کی نئی جھلکیاں جاری
(پاک صحافت) چاند کے قطب جنوبی پر اترنے کے لیے بھیجے جانے والے روس کے لونا 25 مشن نے اولین تصویر شیئر کی ہے۔ روسی خلائی ادارے راسکوسموس کی جانب سے میسجنگ ایپ ٹیلیگرام میں اس تصویر کو پوسٹ کیا گیا۔ لونا 25 نے چاند کے جنوبی قطب کے قریب …
Read More »5 دہائیوں بعد پہلی بار روسی اسپیس کرافٹ چاند کے مدار میں داخل
(پاک صحافت) روس کا اسپیس کرافٹ لونا 25 چاند کے مدار میں داخل ہوگیا ہے۔ روسی خلائی ادارے راسکوسموس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لونا 25 چاند کے مدار میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے داخل ہوا۔ تفصیلات کے مطابق یہ اسپیس کرافٹ 5 دن تک …
Read More »