ٹیکنالوجی

گوگل میپس میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ جو سفر کرنے کا انداز بدل دے گا

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل میپس میں ایک ایسے کارآمد فیچر کا اضافہ ہونے والا ہے جو گروپس میں سفر کرنے کا انداز بدل دے گا۔ درحقیقت اس فیچر سے مختلف گاڑیوں پر سوار افراد ایک ہی منزل کی جانب اکٹھے نیوی گیشن کرسکیں گے۔ اس فیچر کے بارے میں ایک لیک …

Read More »

ایکس میں ری پوسٹ، لائیک اور ریپلائی بٹن ختم کرنے کا فیصلہ

(پاک صحافت) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) میں ایک اور ایسی بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے جو صارفین کو بالکل پسند نہیں آئے گی۔ ایلون مسک کی زیر ملکیت پلیٹ فارم کی پوسٹس میں ری پوسٹ (ری ٹوئٹ)، لائیک اور ریپلائی بٹن ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا …

Read More »

میٹا کا عربی لفظ شہید پر عائد پابندی کے حوالے سے پالیسی میں تبدیلی لانے کا اعلان

میٹا

(پاک صحافت) فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی سرپرست کمپنی میٹا نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز میں عربی لفظ شہید کے استعمال پر عائد مکمل پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شہید وہ لفظ ہے جس پر مبنی پوسٹس کو میٹا کی ایپس میں ڈیلیٹ کر …

Read More »

چینی خلائی راکٹ حادثاتی لانچنگ کے بعد ٹیسٹ بینچ کے قریب گر کر تباہ

(پاک صحافت) چین کی نجی کمپنی کی جانب سے حاثاتی طور پر لانچنگ کے بعد خلائی راکٹ گر کر تباہ ہو گیا۔ چینی راکٹ ٹیانگ لانگ تھری راکٹ حادثاتی طور پر لانچ ہونے کے بعد چینی صوبے حنان کے پہاڑی علاقے میں زمین پر گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے سے …

Read More »

صحرائی کائی کے پودے جو مریخ پر بھی زندہ رہ سکتے ہیں

(پاک صحافت) 2015 کی ہالی وڈ فلم دی مارشین میں دکھایا گیا تھا کہ ایک شخص مریخ پر اکیلا پھنس جاتا ہے جہاں وہ آلو اگا کر خود کو زندہ رکھتا ہے، مگر سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ صحرائی کائی کے پودے سرخ سیارے پر زندگی کے قیام کے لیے …

Read More »

مستقبل کی ایسی اے آئی جیل کا خیال جو کسی سائنس فکشن ناول سے کم نہیں

(پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کا استعمال متعدد شعبوں میں ہو رہا ہے مگر کیا یہ مجرموں کے لیے جیل بھی بن سکتی ہے؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر ایک سائنسدان کی جانب سے مستقبل کی ایسی جیل کا تصور پیش کیا گیا جو سب سے …

Read More »

واٹس ایپ نے صارفین کو اپڈیٹ رکھنے کیلئے نئے فیچرکی آزمائش شروع کردی

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ جہاں دنیا بھر کے صارفین کے لیے ایک مقبول میسجنگ ایپ ہے وہیں تصاویر اور ویڈیوز شیئرنگ کے حوالے سے بھی ایک بہترین پلیٹ فارم ہے۔ اگر آپ ایک اچھی کوالٹی کے اسمارٹ فون کے مالک ہیں تو کسی بھی تقریب کے اختتام پر فیملی کے …

Read More »

یوٹیوب میں صارفین کیلئے اب یوٹیوب شارٹس پکچر ان پکچر موڈ میں دیکھنا ممکن

یوٹیوب

(پاک صحافت) یوٹیوب نے حال ہی میں پریمیئم سبسکرائبرز کے لیے چند نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں۔ جیسے کسی ویڈیو کے بیزار کن حصے اسکیپ کرنا۔ درحقیقت یہ فیچر صارفین کو براہ راست کسی ویڈیو کے سب سے دلچسپ حصے کی جانب لے جاتا ہے۔ ویڈیو کے دلچسپ حصے کا …

Read More »

ٹک ٹاک میں اے آئی اواتار کا فیچر متعارف

(پاک صحافت) مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر کافی کام کیا جا رہا ہے۔ اب اس ویڈیو شیئرنگ ایپ میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی اواتارز کا فیچر برانڈز اور کریٹیرز کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔ ایک …

Read More »

کم نمکین کھانوں کا ذائقہ بڑھانے والا الیکٹرک چمچ متعارف

(پاک صحافت) ڈاکٹرز بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے زیادہ نمک کے استعمال سے گریز کا مشورہ دیتے ہیں لیکن کیا نمک کی کمی کی وجہ سے آپ کو بھی کھانے کا ذائقہ اچھا محسوس نہیں ہوتا؟ اس مسئلے کا حل جاپانی کمپنی کائرن ہولڈنگز کی جانب سے الیکٹرک اسپون (Elecispoon …

Read More »