ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا مقبول فیچر فیس بک کا بھی حصہ بن گیا

واٹس ایپ

(پاک صحاافت) میٹا نے جون 2023 میں ٹیلی گرام چینلز جیسا فیچر براڈ کاسٹ چینلز انسٹا گرام کا حصہ بنایا تھا۔ اس کے بعد ستمبر میں واٹس ایپ میں چینلز فیچر کو دنیا بھر میں متعارف کرایا گیا۔ اب کمپنی کی جانب سے فیس بک اور میسنجر میں بھی اس …

Read More »

اب گوگل کی مدد سے انگلش سیکھنا ہوا بہت آسان

گوگل

(پاک صحافت) اگر آپ انگلش زبان بولنا سیکھنا چاہتے ہیں تو گوگل اس میں بھی آپ کی مدد کرنے کے لیے تیار ہے۔ گوگل کی جانب سے حالیہ برسوں میں ایسی متعدد سروسز جیسے گوگل اسسٹنٹ اور ٹرانسلیٹ پر متعارف کرائی گئی ہیں جو مختلف زبانوں کے ترجمے میں مدد …

Read More »

ایلون مسک کا ایکس (ٹوئٹر) کے مزید 2 نئے سبسکرپشن پروگرامز متعارف کرانے کا اعلان

(پاک صحافت) ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) میں 2 نئے سبسکرپشن پروگرام متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے مالک نے ایک پوسٹ میں بتایا کہ بہت جلد ایکس میں 2 نئے پریمیئم پروگرامز کا اضافہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

ایک فون میں 2 واٹس ایپ اکاؤنٹس استعمال کرنا ممکن ہوگیا

واٹس ایپ

(پاک صحافت) میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں ابھی تک صارفین ایک فون میں صرف ایک واٹس ایپ اکاؤنٹ استعمال کرسکتے تھے۔ ایک فون میں 2 واٹس ایپ اکاؤنٹ استعمال کرنے کے لیے ایپ کی سیکنڈری کاپی بنانا پڑتی تھی جو آسان کام نہیں۔ مگر میسجنگ ایپ کی یہ خامی …

Read More »

یوٹیوب میں پانچ بڑی تبدیلیاں

یوٹیوب

(پاک صحافت) اگر آپ انٹرنیٹ پر ویڈیوز دیکھنا پسند کرتے ہیں تو یقیناً یوٹیوب کا استعمال بھی کرتے ہوں گے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ گوگل کی زیر ملکیت ویڈیو شیئرنگ سروس میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں جبکہ اس کے ڈیزائن کو بھی بہتر کیا گیا ہے۔ …

Read More »

واٹس ایپ میں پاس کیز کا فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ جانیں

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے پاس کیز کا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اس کا اعلان کرتے ہوئے بتایا گیا کہ اینڈرائیڈ صارفین کو اب طویل پاس ورڈز یاد رکھنے کی ضرورت نہیں۔ خیال رہے کہ پاس کیز بنیادی …

Read More »

آن لائن سیفٹی ایکٹ کے تحت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس لاکھوں ڈالر کا جرمانہ

(پاک صحافت) آسٹریلیا نے آن لائن سیفٹی ایکٹ کے تحت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (جسے پہلے ٹوئٹر کہا جاتا تھا) پر 6 لاکھ 10 ہزار ڈالرز سے زائد کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ اس ایکٹ کے تحت پہلی بار کسی آن لائن کمپنی پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ …

Read More »

گوگل کروم کی چند بہترین ٹِرکس جن کو جاننا ہر ایک کے لیے ضروری

گوگل کروم

(پاک صحافت) کروم استعمال کرنے والے متعدد افراد اس میں موجود چند بہترین ٹِرکس سے واقف نہیں۔ کروم کی ایک بہترین ٹِرک گروپ ٹیب بنانا ہے۔ اگر آپ اپنے کام کے دوران کمپیوٹر پر متعدد ویب پیجز اوپن کرتے ہیں تو یہ ٹِرک کافی مددگار ثابت ہوگی۔ اس مقصد کے …

Read More »

سعودی عرب کے اسپتالوں میں اب روبوٹ بھی خدمات انجام دیں گے

(پاک صحافت) سعودی عرب کے اسپتال میں اب انسانی عملے کے ساتھ روبوٹ بھی خدمات انجام دیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق ‘نور آر ون’ نامی روبوٹ دی کنگ فیصل اسپیشل اسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر میں اپنی خدمات فراہم کریں گے جو مریضوں سمیت تیمارداروں کا بھی خیال رکھیں گے۔ …

Read More »

دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ میں اب تک کی سب سے بڑی تبدیلی

گوگل

(پاک صحافت) گوگل دنیا کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے اور اس میں بہت بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے۔ گوگل کے ڈیسک ٹاپ ہوم پیج پر ایک ڈسکور فیڈ کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو حالیہ برسوں میں کی جانے والی سب سے …

Read More »