ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کی نئی پالیسی صارفین کی جانب سے مسترد

واٹس ایپ

سان فرانسسکو (پاک صحافت) میسجنگ اور ویڈیو کالنگ کی معروف ترین ایپ واٹس ایپ کی جانب سے متعارف کرائی گئی نئی پالیسی کو صارفین کی جانب سے یکسر مسترد کر دیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حالیہ دنوں پیغام رسانی کی ایپلیکیشنز ٹیلی گرام اور سگنل کے صارفین میں …

Read More »

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ مستقل بند کردیا

ٹوئٹر اکاؤنٹ

واشنگٹن (پاک صحافت) مائکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ مستقل طور پر بلاک کر دیا۔ اس حوالے سے ٹوئٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ  ٹرمپ کی حالیہ ٹوئٹس کا باریک بینی سے جائزہ لینے کے بعد ایسا قدم اٹھایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر …

Read More »

ٹک ٹاک کا پاکستانی صارفین کے لئے ویڈیو مقابلے کے انعقاد کا اعلان

ویڈیو شیئرنگ ایپ

بیجنگ (پاک صحافت) نوجوانوں کی مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک نے پہلی بار پاکستانی صارفین کے لئے ویڈیو مقابلے کے انعقاد کا اعلان کر دیا۔ ٹک ٹاک کمپنی کے مطابق مقابلے کا آغاز 6 جنوری سے ہوگا جو 22 جنوری تک جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے آئی ڈیز …

Read More »

دن اب 24 گھنٹے کا نہیں رہا، سائنسدانوں کا حیران کن انکشاف

زمین

لندن (پاک صحافت)  سائنسدانوں نے دن کے دورانیے سے متعلق حیران کن انشکاف کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ دن اب 24 گھنٹے کا نہیں رہا، کیوں کہ زمین نے گزشتہ 50 برسوں کے دوران اپنے محور کے گرد گھومنے کی رفتار میں اضافہ کر دیا ہے۔ انتہائی حساس …

Read More »

گوگل نے اکاؤنٹس کے حوالے سے پالیسیوں میں نئی تبدیلیوں کا اعلان کردیا

گوگل نے اکاؤنٹس کے حوالے سے پالیسیوں میں نئی تبدیلیوں کا اعلان کردیا

اگر آپ نے کچھ عرصے سے اپنے جی میل یا گوگل اکاؤنٹ کو استعمال نہیں کیا تو بہتر ہے کہ اب ایسا کرلیں، گوگل کی جانب سے اکاؤنٹس کے حوالے سے پالیسیوں میں نئی تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے جو جی میل، ڈاکس، گوگل فوٹوز کے حوالے سے ہیں۔ کمپنی کے …

Read More »

شیاؤمی نے اپنا نیا اسمارٹ فون ریڈمی 9 پاور متعارف کرادیا

شیاؤمی نے اپنا نیا اسمارٹ فون ریڈمی 9 پاور متعارف کرادیا

شیاؤمی نے اپنا نیا اسمارٹ فون ریڈمی 9 پاور متعارف کرادیا ہے، ویسے یہ کوئی نیا فون نہیں بلکہ گزشتہ ماہ چین میں پیش کیا گیا ریڈمی نوٹ 9 فور جی کا اپ ڈیٹ ورژن ہے جس میں ایک بیک کیمرے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ریڈمی 9 پاور میں 6.53 …

Read More »

یورپی یونین نے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

یورپی یونین نے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

یورپی یونین نے فیس بک، گوگل، ایمیزون اور ایپل جیسی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے لیے سخت قوانین کا مسودہ جاری کیا ہے، جن کے اثررسوخ کو مسابقت اور جمہوریت کے لیے خطرے کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔ یہ تاریخ ساز قوانین اس وقت سامنے آئے ہیں جب امریکی ٹیکنالوجی …

Read More »

سال 2021 میں کون کون سے اسمارٹ فون واٹس ایپ سرویس سے محروم ہوجائیں گے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

سال 2021 میں کون کون سے اسمارٹ فون واٹس ایپ سرویس سے محروم ہوجائیں گے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

سال 2020 کے اختتام کے ساتھ فیس بک کی زیر ملکیت میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ کی جانب سے کروڑوں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس فونز کے لیے سپورٹ ختم کی جارہی ہے۔ جی ہاں بہت جلد کچھ اینڈرائیڈ اور آئی فون اسمارٹ فونز میں دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ …

Read More »

فیس بک نے کورونا وائرس معلومات کے حوالے سے اہم فیچر متعارف کرا دیا

فیس بک نے کورونا وائرس معلومات کے حوالے سے اہم فیچر متعارف کرا دیا

بہت جلد آپ کو فیس بک میں نئے نوٹیفکیشنز کا سامنا ہوگا اور ایسا اس وقت ہوگا جب صارف کی جانب سے کورونا وائرس کی وبا کے حوالے سے کسی گمراہ کن پوسٹ، ویڈیو یا تصویر کو شیئر کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ کی جانب …

Read More »

پاکستانی عوام نے سال 2020 میں کس فون کو سب سے زیادہ پسند کیا؟ جانیئے اس رپورٹ میں

پاکستانی عوام نے سال 2020 میں کس فون کو سب سے زیادہ پسند کیا؟ جانیئے اس رپورٹ میں

موبائل فون تو آج کل کی ضرورت بن چکی ہے اور لگ بھگ پاکستان میں ہر ایک کے پاس ہی یہ ڈیوائس ضرور موجود ہے، بس سوال یہ ہے کہ پاکستانیوں کو اسمارٹ فون زیادہ پسند ہے یا عام فیچر فون ؟ اس کا جواب دینا تو بہت مشکل ہے مگر …

Read More »