ٹیکنالوجی

واٹس ایپ تھرڈ پارٹی چیٹ سپورٹ کو متعارف کرانے کے لیے تیار

واٹس ایپ

(پاک صحافت) یورپ میں مارچ 2024 سے ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ (ڈی ایم اے) کا اطلاق ہو رہا ہے اور اس کو مدنظر رکھتے ہوئے واٹس ایپ کی جانب سے دیگر میسجنگ نیٹ ورکس کو اپنی ایپ کا حصہ بنانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ واٹس ایپ کے انجینئرنگ ڈائریکٹر …

Read More »

چاند کے سکڑنے سے وہاں زلزلے بڑھنے کا انکشاف

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے رات کو آسمان پر چمکتے چاند کے بارے میں ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کے زیرتحت ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ چاند کی سطح کے نیچے چھپی تہہ ٹھنڈی ہو رہی ہے جس کے نتیجے میں زمین کا …

Read More »

جی میل اب واٹس ایپ کی طرح بننے کیلئے تیار

گوگل کی مقبول ترین سروس جی میل اب کسی حد تک واٹس ایپ کی طرح محسوس ہونے لگے گی۔ جی ہاں گوگل کی جانب سے جی میل کی اینڈرائیڈ ایپ میں ایک نیا چیٹ اسٹائل ریسپانس انٹرفیس متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس فیچر سے جی میل کی ای میلز …

Read More »

فیس بک کے قیام کو 20 سال مکمل

فیس بک

(پاک صحافت) 2004 وہ سال ہے جب براڈ بینڈ نے ڈائل اپ انٹرنیٹ کی جگہ لی جبکہ کلر اسکرین والے موبائل فونز مقبول ہونا شروع ہوئے۔ مگر یہ سال ایک اور وجہ سے بھی خاص ہے اور وہ ہے فیس بک کا قیام۔ جی ہاں 4 جنوری 2004 کو ہارورڈ …

Read More »

گوگل میپس میں ایک اور بہترین فیچر کا اضافہ

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل نے اپنی مقبول ترین سروس میپس میں جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا ہے۔ اس نئے اضافے سے صارفین کے لیے گوگل میپس میں سرچ اور مقامات کی تلاش کا عمل زیادہ آسان اور بہتر ہو جائے …

Read More »

واٹس ایپ ویب ورژن کے لیے بہترین سکیورٹی فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں صارفین کی پرائیویسی اور سکیورٹی کو ترجیح دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ یہی وجہ ہے کہ موبائل ایپ کے بعد میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کی جانب سے چیٹ لاک فیچر واٹس ایپ کے ویب صارفین کے لیے بھی متعارف کرایا جا رہا ہے۔ واضح …

Read More »

تھریڈز کو ہر ماہ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 13 کروڑ سے متجاوز

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے تھریڈز کو ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کے مقابلے پر جولائی 2023 میں متعارف کرایا گیا تھا۔ آغاز میں تو اس نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں لوگوں کے کافی دلچسپی دکھائی مگر پھر وہ اس سے دور ہٹنے لگے۔ مگر میٹا کی جانب …

Read More »

نوکیا فونز کا عہد اختتام پذیر

(پاک صحافت) ایک زمانہ تھا جب نوکیا دنیا کی مقبول ترین موبائل فون کمپنی تھی جو گزرے برسوں کے دوران مختلف نشیب و فراز سے گزری اور اب اس کا عہد ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ 8 سال سے نوکیا فونز کا لائسنس رکھنے والی کمپنی ایچ …

Read More »

واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ صارفین کو دستیاب بڑی سہولت ختم کر دی گئی

واٹس ایپ

(پاک صحافت) اگر آپ اینڈرائیڈ اسمارٹ فون پر واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں اور میسجنگ اکاؤنٹ پر بہت زیادہ تصاویر اور ویڈیوز آتی ہیں تو بہتر ہے کہ اب انہیں بیک اپ ڈیٹا میں محفوظ نہ ہونے دیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اب واٹس ایپ کا بیک اپ …

Read More »

ٹک ٹاک اب یوٹیوب بننے کے لیے تیار

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک کی مقبولیت نے دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں کو بھی خود کو بدلنے پر مجبور کردیا اور ان کی جانب سے مختصر ویڈیوز کو زیادہ ترجیح دی جارہی ہے۔ انسٹاگرام، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا نیٹ ورکس کو اپنے جیسا بننے پر مجبور کرنے کے بعد ٹک …

Read More »