ٹیکنالوجی

صارفین کے لیے ٹک ٹاک سے پیسے کمانا اب زیادہ آسان ہوگیا

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) اگر آپ مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک سے پیسے کمانا چاہتے ہیں تو اب یہ عمل زیادہ آسان بنایا جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے صارفین کو کمانے کا موقع فراہم کرنے کے لیے نیا نظام کریٹیر ریورڈز پروگرام کے نام سے متعارف کرایا جا رہا …

Read More »

روس اور چین کا چاند پر نیوکلیئرپاورپلانٹ لگانےکا منصوبہ

چاند پر گھر

ماسکو (پاک صحافت) روس اور چین چاند پر نیوکلیئرپاورپلانٹ لگانے پر غور کر رہے ہیں تاکہ مستقبل کے منصوبوں کے لیے درکار توانائی کی ضرورت پوری کی جاسکے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق روسی خلائی ایجنسی روسکوسموس کے سربراہ یوری بوریسوف نے دعویٰ کیا ہے کہ چین اور روس مشترکہ …

Read More »

فیس بک سروسز بحال ہونا شروع، انسٹاگرام تاحال بند

فیس بک

(پاک صحافت) سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیس بک دنیا بھر میں سروسز بحال ہونا شروع ہوگئیں تاہم انسٹاگرام تاحال بند ہیں۔ دنیا بھر میں میٹا کمپنی کی ویب اور موبائل ایپلیکیشنز ڈاؤن ہوگئیں تھیں اور صارفین کے فیس بک، انسٹا گرام اور فیس بک میسنجر اکاؤنٹ خود بخود بند ہوگئے تھے۔ …

Read More »

ایپل پر مسابقتی قوانین کی خلاف ورزی پر یورپ میں 2 ارب ڈالرز کا جرمانہ عائد

ایپل

(پاک صحافت) یورپی یونین نے آئی فونز تیار کرنے والی کمپنی ایپل پر 2 ارب ڈالرز جرمانہ عائد کر دیا ہے۔یورپی یونین کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایپل پر یہ جرمانہ مسابقتی قوانین کی خلاف ورزی پر عائد کیا جا رہا ہے۔ بیان میں بتایا گیا کہ ایپل …

Read More »

گوگل کا کروم براؤزر کے لیے 3 نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان

گوگل کروم

(پاک صحافت) گوگل کی جانب سے کروم ویب براؤزر میں 3 نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں ان فیچرز کا اعلان کیا گیا۔یہ فیچرز یکم مارچ سے صارفین کو دستیاب ہیں اور ان سے کروم استعمال کرنے کا تجربہ بہتر ہوگا۔ کمپنی …

Read More »

سعودی عرب میں ماحول دوست یورو 5 پیٹرول اور ڈیزل متعارف

(پاک صحافت) سعودی عرب میں ماحول دوست یورو 5 پیٹرول اور ڈیزل متعارف کرا دیا گیا۔ سعودی وزارت توانائی نے مملکت میں یورو 5 پیٹرول اور ڈیزل متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ایندھن کی یہ قسم تمام ذرائع آمد و رفت کے لیے موزوں ہے اور یہ …

Read More »

ونڈوز 11 میں 7 نئے فیچرز کا اضافہ

(پاک صحافت) اگر آپ ونڈوز 11 سے لیس کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ استعمال کرتے ہیں تو اس آپریٹنگ سسٹم میں چند نئے فیچرز کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز 11 کے صارفین کے لیے 7 نئے فیچرز متعارف کرائے جا رہے ہیں۔ کمپنی نے …

Read More »

ٹیلی گرام صارفین بھی اب اس پلیٹ فارم سے پیسے کما سکیں گے

ٹیلی گرام

مقبول میسجنگ ایپ ٹیلی گرام کے صارفین جلد اس پلیٹ فارم سے پیسے کما سکیں گے۔ ٹیلی گرام کے چیف ایگزیکٹو اور بانی Pavel Durov نے مارچ 2024 میں مسیجنگ ایپ میں ایڈ (ad) پلیٹ فارم متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اس پلیٹ فارم سے ٹیلی گرام چینلز چلانے …

Read More »

وہ اسمارٹ فون جو ایک بار چارج ہونے پر 94 دن تک کام کر سکتا ہے

اسمارٹ فون

(پاک صحافت) اسمارٹ فونز اب ہماری زندگی کے لیے اہم بن چکے ہیں اور ہر وقت ان کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اور یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ اگر اچانک اسمارٹ فون بیٹری دم توڑنے لگے تو لوگوں کے بھی ہوش اڑنے لگتے ہیں۔ درحقیقت لوگوں کو اپنا فون …

Read More »

گوگل میپس میں ایک نیا کارآمد فیچر متعارف

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل کی مقبول سروس میپس میں حالیہ مہینوں میں متعدد بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں، خاص طور پر آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس فیچرز پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ ایسا ہی ایک اور نیا اے آئی فیچر گوگل میپس کا حصہ بنایا …

Read More »