پاکستان

بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کراچی کی نمبر ون پارٹی بنے گی۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کراچی کی نمبر ون پارٹی بنے گی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لیے باعث تشویش ہے کہ …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

بنوں (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا ہے جس میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بنوں کے علاقے جانی خیل میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن …

Read More »

صوبائی حکومت کی انتظامیہ نے دھاندلی کرکے مجھے ہروایا ہے۔ غلام احمد بلور

غلام احمد بلور

پشاور (پاک صحافت) غلام احمد بلور کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی انتظامیہ نے دھاندلی کرکے مجھے الیکشن میں ہروایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی کے حلقے این اے 31 کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے …

Read More »

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے کئے گئے وعدے پورے کریں گے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

واشنگٹن (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے کئے گئے وعدے پورے کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دورہ امریکا کے دوران ورلڈ بینک، آئی ایم ایف …

Read More »

پی پی امیدوار عبدالحکیم بلوچ کے ہاتھوں عمران خان کو بدترین شکست

عبدالحکیم بلوچ

کراچی (پاک صحافت) سابق وزیراعظم عمران خان کو 7 حلقوں میں سے ایک ہی نشست پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا اور وہ این اے 237 ملیر میں پیپلزپارٹی کے امیدوار عبدالحکیم بلوچ سے ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 237 کراچی ملیر 2 کے تمام 194 پولنگ اسٹیشنز کے …

Read More »

جنوبی پنجاب کے عوام نے عمران خان کے بیانیے کو مسترد کردیا۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

ملتان (پاک صحافت) سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام نے عمران خان کے بیانیے کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کا شکر گزار ہوں کہ …

Read More »

پی پی 139 شیخوپورہ سے مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری افتخار احمد بھنگو کامیاب

چوہدری افتخار احمد بھنگو

شیخوپورہ (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 شیخوپورہ میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری افتخار احمد بھنگو نے کامیابی حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پی پی 139 شیخوپورہ کے غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار …

Read More »

این اے 157 ملتان، علی موسی گیلانی نے پی ٹی آئی امیدوار کو شکست دیدی

علی موسی گیلانی

ملتان (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 157 ملتان میں پیپلزپارٹی کے امیدوار علی موسی گیلانی نے پی ٹی آئی امیدوار کو بھاری مارجن سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 157 ملتان میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے 264 میں …

Read More »

ضمنی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

پولنگ انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کی 8 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے اور ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخابات کے لئے صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے …

Read More »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملکہ ہالینڈ سے اہم ملاقات

اسحاق ڈار

واشنگٹن (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملکہ ہالینڈ سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور گورنر اسٹیٹ بینک نے ہالینڈ کی ملکہ میکسیما سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں مالیاتی شمولیت اور مساوی بینکاری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں …

Read More »