پاکستان

پاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان ترکی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور ترکیہ نے اقتصادی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اتفاق رائے ترکیہ کے سفیر مہمت پیکاسی کی وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ سے ملاقات میں طے پایا۔ ملاقات میں ترکیہ اور پاکستان کے …

Read More »

موجودہ حکومت ملکی معیشت کو بحال کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ سردار ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت ملکی معیشت کو بحال کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے معروف کاروباری گروپ التمیمی گلوبل کے صدر سردار محمد الیاس خان سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ …

Read More »

چاہے مجھےکرسی سے اتار دیں پھر بھی نوکریاں نہیں بیچوں گا۔ وزیراعلی بلوچستان

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ مجھے چاہے کرسی سے اتار دے پھر بھی نوکریاں نہیں بیچوں گا۔ بلوچستان کے لوگوں نے خود میرٹ کی خلاف ورزی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ لاہور سے کوئی …

Read More »

ترک صدر رجب طیب اردوان کا رواں ماہ دورہ پاکستان متوقع

اردوگان

اسلام آباد (پاک صحافت) ترک صدر رجب طیب کی جانب سے رواں ماہ میں پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے حالیہ دورہ ترکیہ کے دوران ترک صدر کو پاکستان دورے کی دعوت دی تھی۔ خبر رساں ادارے نے وزارت تجارت کے ذرائع کے حوالے سے …

Read More »

آزادکشمیر میں بعض شرپسندوں نے صورت حال بگاڑ نے کی کوشش کی۔ وزیراعظم

مظفرآباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں بعض شرپسندوں نے صورت حال بگاڑ نے کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق مظفرآباد میں آزادکشمیر کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ گزشتہ دنوں کے واقعات …

Read More »

جہاں چاہوں گا انوسٹمنٹ کروں گا، قانونی طور پر سرمایہ کاری کرنا جرم نہیں ہے۔ محسن نقوی

محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جہاں چاہوں گا انوسٹمنٹ کروں گا، قانونی طور پر سرمایہ کاری کرنا جرم نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ کچھ خاص …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ میں نئے نام شامل کرنے کا فیصلہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ میں اضافہ کا فیصلہ کرلیا، لاہور سے رکن قوم اسمبلی علی پرویز ملک کو وفاقی کابینہ مین شامل کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا علی پرویز ملک کو بطور وزیر مملکت کابینہ، …

Read More »

پیپلزپارٹی کو خیبرپختونخوا میں مزید مستحکم بنانے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی

پشاور (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے خیبرپختونخوا کو مزید مستحکم بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچہ نے کہا ہے کہ پارٹی رہنماؤں کا اجلاس 20 اور 21 مئی کو گورنر ہاؤس میں منعقد ہوگا۔ جس کے لئے پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا نے …

Read More »

بیجنگ: اسحاق ڈار کی چین کے وزیرِ خزانہ سے ملاقات

(پاک صحافت) نائب وزیرِ اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے آج بیجنگ میں عوامی جمہوریہ چین کے وزیرِ خزانہ سے ملاقات کی۔ اسحاق ڈار اور چینی وزیرِ خزانہ نے پاک چین مالیاتی اور بینکنگ تعاون کو سراہتے ہوئے اسے دونوں ممالک کے درمیان ’آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ‘ …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کسانوں کیلئے 400 ارب کے پیکج کا اعلان

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ گندم خریدنے میں کرپشن کے بازار گرم ہو جایا کرتے تھے، میں نے وہ راستہ بند کر دیا ہے۔ پھول نگر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ گندم کا کوئی بحران نہیں، چار …

Read More »