پاکستان

صنعتوں کو کم لاگت پر بجلی و گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ صنعتی ترقی اور برآمدات بڑھانے کے لیے صنعتوں کو کم لاگت پر بجلی و گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت صنعتی شعبے کو سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے …

Read More »

چیف جسٹس فائز کل آذربائیجان جائینگے، جسٹس منیب قائم مقام چیف جسٹس ہونگے

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 18 مئی سے 25 مئی تک ملک سے باہر ہوں گے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے غیر ملکی دورے کے سبب جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے۔ جسٹس منیب اختر کل ہی بطور قائم مقام …

Read More »

ججز کے خیالات نہ ملیں تو اسٹیبلشمنٹ پر مداخلت کا الزام لگا دیتے ہیں، عباس آفریدی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سابق سینیٹر عباس آفریدی کا کہنا ہے کہ ججز کے خیالات نہ ملیں تو اسٹیبلشمنٹ پر مداخلت کا الزام لگا دیتے ہیں۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے سابق سینیٹر عباس آفریدی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت …

Read More »

جوش جب ہوش پر طاری ہو جائے تو سوائے ہاتھ ملنے کے کچھ حاصل نہیں ہوتا، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) رہنما استحکام پاکستان پارٹی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ضد اور نفرت کسی مسئلے کا حل نہیں، جوش جب ہوش پر طاری ہو جائے تو سوائے ہاتھ ملنے کے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کے دوران کہا …

Read More »

پاکستان نے بھارتی قیادت کے جارحانہ بیانات مسترد کر دیے، دفترِ خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارتی قیادت کے جارحانہ بیانات کو مسترد کر دیا ہے۔ صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے بتایا ہے کہ بھارتی قیادت کے حالیہ جارحانہ بیانات دیکھے ہیں، …

Read More »

قومی اسمبلی کے گیٹ پر ٹک ٹاکرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کھڑے ہوتے ہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا قومی اسمبلی کی سیکیورٹی کے حوالے سے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے مین گیٹ پر ٹک ٹاکرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کھڑے ہوتے ہیں۔ خواجہ آصف نے نقطۂ اعتراض پر قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال …

Read More »

فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا شوکاز جاری، ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا اور ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سینیٹر فیصل واوڈا سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کی۔ …

Read More »

کیسے ممکن تھا کہ آزاد کشمیر میں بہن بھائی مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں، شہباز شریف

مظفرآباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ(ن) آزاد جموں و کشمیر کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر شہباز شریف نے وفد کو آزاد جموں و کشمیر کی ترقی و خوشحالی میں بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ بھرپور کوشش کریں کہ …

Read More »

یوسف رضا گیلانی نے بھی جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا مطالبہ کردیا

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے صحافیوں نے ملاقات کی جس میں انہوں نے بھی جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ہم نے ملکر حکومت بنائی ہے، ان کی خواہش ہے کہ ہر …

Read More »

پاکستان کے معاشی حالات جلد اچھے ہونگے، قوم کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینگے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کے معاشی حالات جلد اچھے ہونگے، قوم کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ن لیگ کے قومی اسمبلی کے ارکان اور …

Read More »