پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک

آپریشن

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے دہشت گرد محمد سہیل کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ …

Read More »

ایم کیو ایم کے ن لیگ کے سامنے رکھے گئے مطالبات سامنے آگئے

اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی قیادت کے مسلم لیگ (ن) کے سامنے رکھے گئے مطالبات سامنے آگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے وفاقی حکومت کا حصہ بننے سے قبل ن لیگی قیادت کے سامنے اپنے مطالبات رکھ دیے ہیں۔ ذرائع …

Read More »

بلوچستان سے 2 آزاد ارکان ن لیگ میں شامل

لاہور (پاک صحافت) بلوچستان اسمبلی کے 2 نومنتخب آزاد ارکان اسمبلی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کے صدر اور نامزد وزیراعظم شہباز شریف سے بلوچستان اسمبلی کے 2 نومنتخب آزاد ارکان اسمبلی نے ملاقات کی۔ بلوچستان اسمبلی کے حلقے 41 اور 51 سے نو …

Read More »

کچھ لوگ جذبات میں آ کر انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں، سینیٹر تاج حیدر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر تاج حیدر کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ جذبات میں آ کر انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ خیال رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر تاج حیدر نے سینیٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

سائفر و توشہ خانہ کیسز: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر اعتراضات عائد

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر اور توشہ خانہ کیسز میں سزاؤں کے خلاف بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر اعتراضات عائد کر دیے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اپیلوں پر ریکارڈ مکمل نہ ہونے اور کاپیاں مدھم ہونے کے اعتراضات …

Read More »

میرا فوری دوبارہ سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں

کراچی (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ میرا فوری دوبارہ سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا ہے کہ عوامی رائے ہی …

Read More »

مریم نواز اور علی امین گنڈاپور کا کوئی مقابلہ ہی نہیں، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز اور علی امین گنڈاپور کا کوئی مقابلہ ہی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ علی امین گنڈاپور گفتگو فرما رہے …

Read More »

پی ٹی آئی چاند پر حکومت بنانے جا رہی ہے۔ فیصل واوڈا

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ زمین پر حکومت بنانے کا تو کوئی چانس نہیں لیکن پی ٹی آئی چاند پر حکومت بنانے جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمر ایوب تحریک انصاف کے وزیراعظم کے امیدوار …

Read More »

موجودہ انتخابات کو دیکھ کر لوگ 2018 کے الیکشن بھول گئے۔ عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ موجودہ انتخابات کو دیکھ کر لوگ 2018 کے الیکشن بھول گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلامی (جے یو آئی) ف کے مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ جو بظاہر بڑی جماعتیں بن کر سامنے آئی …

Read More »

پیپلزپارٹی اپنی سیاسی ساخت بہتر اور ہماری خراب کر رہی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اپنی سیاسی ساخت بہتر اور ہماری خراب کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اتحادی گورنمنٹ میں شامل تو ہو رہی مگر ان میں ایک مضبوط رائے …

Read More »