پاکستان

نواز شریف کی دعوت پر ایم کیو ایم پاکستان کا وفد لاہور روانہ ہوگیا

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی دعوت پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کا وفد لاہور روانہ ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے وفد میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار شامل …

Read More »

سیاسی قوتوں کو پاکستان کیلئے ایک ہونا ہوگا۔ شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیاسی قوتوں کو پاکستان کیلئے ایک ہونا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اجلاس ہوا، جس میں حکومت سازی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شہباز شریف …

Read More »

شہبازشریف سے آصف زرداری کی ملاقات میں مزید بات چیت پر اتفاق کیا گیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف سے آصف زرداری کی ملاقات میں مزید بات چیت پر اتفاق کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کی صورت حال ایسی ہے کہ ہر جماعت سے بات …

Read More »

آصف زرداری اور بلاول بھٹو لاہور سے اسلام آباد روانہ

آصف زرداری بلاول

لاہور (پاک صحافت) آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ لاہور میں 24 گھنٹے مصروف ترین گزار …

Read More »

انتخابات کے مکمل نتائج کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابات کے مکمل نتائج کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں عام انتخابات کے انعقاد کے بعد الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس منعقدکیا گیا جس میں انتخابات کے مکمل نتائج کا جلد اعلان کرنے کا فیصلہ کیا …

Read More »

پی پی کے بغیر وفاق، بلوچستان اور پنجاب حکومت نہیں بن سکتی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پی پی کے بغیر وفاق، بلوچستان اور پنجاب حکومت نہیں بن سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمیں سیاسی اختلافات کو ذاتی دشمنی میں نہیں لے کر جانا چاہیے، حکومت سازی کیلئے ہماری …

Read More »

پاک فوج نے سیاسی قوتوں کو اتحاد کی دعوت دی

پاکستانی

پاک صحافت پاکستان کے انتخابات میں دو دن گزرنے کے باوجود ابھی تک ووٹوں کی گنتی کے حتمی نتائج کا باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے اور اس نے فریقین کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، پاکستانی فوج کے کمانڈر نے سیاسی قوتوں کو بلایا ہے۔ الیکشن کے بعد …

Read More »

بلوچستان میں تین سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں۔ جان اچکزئی

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں تین سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ماضی میں بھی ہارنے والے احتجاج کرتے رہے ہیں، احتجاج ریکارڈ کروانا سب کا حق ہے، تاہم، سیکیورٹی کے حوالے سے …

Read More »

جے یو آئی کا عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سندھ بھر کے ہائی ویز بند کرنے کا اعلان

جے یو آئی

کراچی (پاک صحافت) جے یو آئی نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سندھ بھر کے ہائی ویز بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعیت علماء اسلام سندھ میں مختلف مقامات …

Read More »

پاکستان نے انتخابات کے بارے میں غیر ملکی تنقید کو غیر حقیقی قرار دیا

پاکستان

پاک صحافت حکومت پاکستان نے اس ملک کے حالیہ انتخابات کے حوالے سے بعض ممالک اور بین الاقوامی اداروں کے موقف کو غیر حقیقت پسندانہ قرار دیتے ہوئے کہا: غیر ملکی حمایت کی وجہ سے دہشت گردی کے سنگین خطرے کے باوجود اسلام آباد میں عام انتخابات کامیابی اور پرامن …

Read More »