پاکستان

سیاستدانوں، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو ماضی سے نکلنا پڑے گا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو ماضی سے نکلنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ سیاستدانوں، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو ماضی سے نکلنا ہوگا، ایک طرف سیاستدان یا حکومت، …

Read More »

قانون ہاتھ میں لیا تو سخت ایکشن ہوگا۔ وفاقی وزیر اطلاعات

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعلی خیبر پختونخوا کی جانب سے دھمکی آمیز بیانات کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون ہاتھ میں لیا تو سخت ایکشن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے وفاق کو واجبات ادائیگیوں اور …

Read More »

علی پرویز ملک نے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھالیا

علی پرویز ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما علی پرویز ملک نے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں تقریب حلف برداری منعقد کی گئی، صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیر مملکت علی پرویز ملک سےعہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں …

Read More »

کالعدم ٹی ٹی پی کا مبینہ دہشتگرد یوسف خان عرف گل یوسف گرفتار

دہشت گرد

کراچی (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے وفاقی حساس ادارے کے ہمراہ کراچی میں سائٹ ایریا کے قریب کارروائی کرکے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مبینہ دہشت گرد یوسف خان عرف گل یوسف کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کےمطابق گرفتار ملزم کے قبضہ سے امریکی ساختہ دستی بم …

Read More »

پاکستان کو دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں شامل کرنے کیلیے منفی آوازوں کو خاموش کرنا ہوگا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں شامل کرنے کیلیے منفی آوازوں کو خاموش کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ترقی صرف ایس ڈی جی کے نفاذ …

Read More »

مریم نواز نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی سے متعلق حکم جاری کردیا

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں محکمہ ٹرانسپورٹ سے متعلق امور کا جائزہ کیا گیا۔ اجلاس میں …

Read More »

صنعتوں کو کم لاگت پر بجلی و گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ صنعتی ترقی اور برآمدات بڑھانے کے لیے صنعتوں کو کم لاگت پر بجلی و گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت صنعتی شعبے کو سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے …

Read More »

چیف جسٹس فائز کل آذربائیجان جائینگے، جسٹس منیب قائم مقام چیف جسٹس ہونگے

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 18 مئی سے 25 مئی تک ملک سے باہر ہوں گے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے غیر ملکی دورے کے سبب جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے۔ جسٹس منیب اختر کل ہی بطور قائم مقام …

Read More »

ججز کے خیالات نہ ملیں تو اسٹیبلشمنٹ پر مداخلت کا الزام لگا دیتے ہیں، عباس آفریدی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سابق سینیٹر عباس آفریدی کا کہنا ہے کہ ججز کے خیالات نہ ملیں تو اسٹیبلشمنٹ پر مداخلت کا الزام لگا دیتے ہیں۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے سابق سینیٹر عباس آفریدی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت …

Read More »

جوش جب ہوش پر طاری ہو جائے تو سوائے ہاتھ ملنے کے کچھ حاصل نہیں ہوتا، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) رہنما استحکام پاکستان پارٹی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ضد اور نفرت کسی مسئلے کا حل نہیں، جوش جب ہوش پر طاری ہو جائے تو سوائے ہاتھ ملنے کے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کے دوران کہا …

Read More »