پاکستان

الیکشن کمیشن نے انتخابات میں دھاندلی کےالزامات کو مسترد کردیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے انتخابات میں دھاندلی کےالزامات کو مسترد کردیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق مشکلات اور مسائل کے باوجود 8 فروری کو انتخابی عمل پرامن رکھنے میں کامیاب رہے، الیکشن کمیشن کی جانب سے شکایات پر فوری فیصلے کیے جارہے ہیں۔ انتخابات ایک بہت بڑا آپریشن تھا …

Read More »

شہبازشریف سے ملاقات کرنے والے نومنتخب آزاد ارکان اسمبلی کا نوازشریف پر اعتماد کا اظہار

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف سے ملاقات کرنے والے نو منتخب آزاد ارکان اسمبلی نے نواز شریف پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد منتخب ہونے والے پانچ ارکان اسمبلی کی مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات ہوئی، ملاقات کرنے والوں میں این اے 189 سے …

Read More »

شہبازشریف کا 24 گھنٹوں کے دوران مولانا فضل الرحمن سے دوسری بار رابطہ

شہباز شریف مولانا

لاہور (پاک صحافت) شہبازشریف نے 24 گھنٹوں کے دوران مولانا فضل الرحمن سے دوسری بار رابطہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، اس موقع پر حالیہ انتخابات …

Read More »

نوازشریف کا مولانا فضل الرحمن کو ٹیلی فون، حکومت سازی کیلئے مشاورت

نوازشریف مولانا

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو ٹیلی فون کرکے حکومت سازی کیلئے مشاورت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے حکومت سازی کے لیے نمبر گیم پر کام تیز کر دیا، پارٹی قائد نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو ٹیلی فون کیا، جس …

Read More »

میانوالی میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

سی ٹی ڈی

میانوالی (پاک صحافت) میانوالی میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق بین الصوبائی سرحدی چوکیوں پر ہائی الرٹ ہے، اس دوران دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام بنا دیا گیا، جس میں 12 سے 13 دہشت گردوں نے …

Read More »

ہم نے مذاکرات کے دروازے بند نہیں کرنے۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہم نے مذاکرات کے دروازے بند نہیں کرنے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ اس وقت حکومت بنانا ہی مقصد نہیں ہونا چاہیے، ملک میں استحکام لانا سب کا مقصد ہونا …

Read More »

ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی، وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل قابل سماعت قرار

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل قابل سماعت قرار دے دی۔ خیال رہے کہ ریٹائرڈ ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ تفصیلات …

Read More »

مردان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے

آپریشن

مردان (پاک صحافت) مردان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عمہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع مردان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، جس کے دوران شدید فائرنگ کے …

Read More »

پرویز خٹک نے استعفے سے متعلق خبروں کی تردید کردی

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے اپنے استعفے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ انہوں نے نہ سیاست چھوڑی ہے نہ پارٹی،فی الحال بریک لے رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میرے …

Read More »

ابھی نہ وزیراعظم کا فیصلہ ہوا ہے نہ وزیراعلیٰ کا، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ابھی نہ وزیراعظم کا فیصلہ ہوا ہے نہ وزیراعلیٰ کا، جب بھی وزارت عظمیٰ کے امیدوار کا اعلان کیا جائے گا وہ مشاورت کے نتیجے میں ہو گا۔ عطا تارڑ نے کہا کہ حکومت سازی کے …

Read More »