پاکستان

محمود خان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمٰن سے صدرِ مملکت کیلئے ووٹ مانگ لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) سنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی ہے۔ محمود خان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمٰن سے صدرِ مملکت کے لیے ووٹ مانگ لیا۔ محمود اچکزئی کا کہنا تھا کہ ہمارا پرانا تعلق ہے ایک ساتھ …

Read More »

وزارت عظمیٰ کیلئے شہبازشریف اور عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد (پاک صحافت) قائد ایوان کے لیے سابق وزیر اعظم، صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف اور رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے۔ وزیرِاعظم کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے اعلامیے …

Read More »

صدر اور وزیراعظم مشاورت سے چاروں صوبوں میں گورنر لگائیں گے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صدر اور وزیراعظم مشاورت سے چاروں صوبوں میں گورنر لگائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جاری بیان میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صدر کے لیے آصف زرداری سے بہتر کوئی چوائس نہیں …

Read More »

کب تک ہم اور لوگوں کو مورد الزام ٹہرائیں گے، نومنتخب وزیرِ اعلیٰ بلوچستان

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) نومنتخب وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کب تک ہم اور لوگوں کو مورد الزام ٹہرائیں گے، مفاہمت کی سیاست وقت کی ضرورت ہے۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ ہم بلوچستان کے لوگوں کے …

Read More »

ایم کیو ایم کو سندھ کی گورنر شپ اور دو وزارتیں ملنے کا امکان

اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کو سندھ کی گورنرشپ اور دو سے تین وزارتیں ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ نے کابینہ کے وزیروں کی تعداد کم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی کابینہ میں وزیروں کی تعداد 20 ہونے پر …

Read More »

صدارتی الیکشن میں ایم کیو ایم سے بھی ووٹ مانگیں گے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے پاس بھی ہم ووٹ کے لیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدارتی الیکشن کے لیے آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی سندھ ہائی کورٹ میں جمع کروانے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

لاہور، سالانہ عرس حضرت شاہ حسین المعروف میلہ چراغاں پر عام تعطیل کا اعلان

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت کی جانب سے سالانہ عرس حضرت شاہ حسین المعروف میلہ چراغاں پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ میلہ چراغاں یا میلہ شالامار دراصل پنجابی صوفی شاعر شاہ حسین کے عرس کی تین روزہ تقاریب کا نام ہے۔ یہ تقاریب لاہور کے علاقے باغبانپورہ …

Read More »

دھمکیاں دینا پی ٹی آئی کی تاریخ ہے۔ ن لیگ

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ دھمکیاں دینا پی ٹی آئی کی تاریخ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا احسان افضل نے کہا کہ پی ٹی آئی کا ایجنڈا صرف عدم استحکام ہے، علی امین گنڈا پور کی تقریر سے ایجنڈا پھر …

Read More »

نیول چیف کی گوادر میں طوفانی بارشوں کے متاثرین کی بحالی کی ہدایت

ایئرچیف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقاد نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ہوا۔ سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے کانفرنس کی صدارت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کانفرنس کے دوران خطے اور بین الاقوامی میری …

Read More »

تیسری دفعہ اس منصب کیلئے نامزد کرنے پر نوازشریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ تیسری دفعہ اس منصب کے لیے نامزد کرنے پر نوازشریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ تیسری دفعہ اس منصب کے لیے نامزد کرنے …

Read More »