پاکستان

اینٹی کرپشن پنجاب نے فرح خان کیخلاف کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کردیا

فرح گوگی

لاہور (پاک صحافت) اینٹی کرپشن پنجاب نے فرح خان گوگی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے، فرح خان کرپشن کے متعدد کیسز میں نامزد ہے۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے گوجرانوالہ میں ہاوسنگ سوسائٹی کی ڈیولپمنٹ کے حوالے سے تحقیقات کی جارہی …

Read More »

عمران خان چاہتے ہیں کہ ادارے نیوٹرل نہیں بلکہ متنازعہ کردار ادا کریں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان چاہتے ہیں کہ ریاستی ادارے نیوٹرل نہ رہیں بلکہ متنازعہ کردار ادا کریں تاکہ پی ٹی آئی جیسی غیرجمہوری جماعتیں اقتدار میں آسکیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی میں …

Read More »

سی پیک نے پاک چین دوستی کی جڑیں مزید مضبوط کر دی ہیں۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک اور بڑھتے ہوئے اقتصادی روابط نے پاکستان اور چین کے عوام کے درمیان پائیدار دوستی کی جڑیں مزید مضبوط کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے چین کی کمیونسٹ پارٹی کے ڈائریکٹر کمیشن خارجہ امور …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر مزدور کی کم سے کم اجرت میں پانچ ہزار اضافہ

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز نے صوبے میں مزدوروں کو ریلیف دینے کے لئے مزدور کی کم سے کم اجرت کو بیس ہزار سے بڑھا کر پچیس ہزار روپے کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی خصوصی ہدایت پر مزدوروں کی کم از کم اجرت میں 5 …

Read More »

اقوام عالم میں قوم کواعلی مقام دلانے کیلئے ہرشخص کوکرداراداکرنا ہے، بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے گورنر بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ شہداء قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں، قوم شہداء کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنا قوم پر لازم ہے، اقوام عالم میں قوم کو اعلی مقام دلانے کیلئے …

Read More »

پاکستان خطے کے امن و استحکام کے لیے عالمی پارٹنرز کے ساتھ تعاون کے لیے پرعزم ہے، آرمی چیف

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان خطے کے امن و استحکام کے لیے عالمی پارٹنرز کے ساتھ تعاون کے لیے پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کی سینٹرل کمیٹی برائے خارجہ امور کے …

Read More »

جمہوری عمل شفاف انتخابات کے بغیر مکمل نہیں ، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرتخفیف غربت اورسماجی تحفظ شازیہ مری نے کہا ہے کہ ہم وہ جماعت نہیں جنہوں نے الیکشن کی مخالفت کی، جمہوری عمل شفاف انتخابات کے بغیر مکمل نہیں ہوتا۔ تفصیلات  کے مطابق  وزیرتخفیف غربت اورسماجی تحفظ شازیہ مری نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے …

Read More »

پاکستان واپسی کے لئے نواز شریف کا حکم کافی ہے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان واپسی کیلئے کسی لیگی رہنما کی اجازت نہیں چاہیے نواز شریف کا حکم کافی ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ مجھے تحریک انصاف کی حکومت نے انتقام کا نشانہ بنایا اور میرے خلاف ایک ہی کیس ہے …

Read More »

ہمارےاداروں نے عوام کے ساتھ مل کر ملک دشمن عناصر کا خاتمہ کیا، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمارےاداروں نے عوام کے ساتھ مل کر ملک دشمن عناصر کا خاتمہ کیاہے۔ انہوں نے کہا کہ  اس قوم کو کوئی نہیں ہرا سکتا، ہماری عوام ہمیشہ سکیورٹی اداروں کے ساتھ کھڑی ہو جاتی ہے۔ تفصیلات …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف اور پی ڈٰی ایم سربراہ کے درمیان اہم ملاقات

مولانا فضل الرحمان شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات کی ہے۔  ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان  کی  وزیر اعظم سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے جے یو آئی سربراہ …

Read More »