انٹرٹینمنٹ

سیف علی خان کے گھر دوسرے بیٹے کی آمد

سیف علی

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کے معروف اداکار جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور کے گھر دوسرے بیٹے کی آمد  ہوئی ہے،  جبکہ اب ان کا بیٹا تیمور بڑا بھائی بن گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور اور سیف علی خان کے ہاں آج …

Read More »

سابق اداکارہ نور بخاری کا حجاب کے انداز پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

سابق اداکارہ

کراچی (پاک صحافت) سابق اداکارہ نور بخاری نے ان کے حجاب  کے انداز پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جسے میرے حجاب سے مسئلہ ہے وہ میری طرف نہ دیکھے، ان کا کہنا ہےکہ مجھے اپنی قبر میں خود حساب دینا ہے۔ خیال رہے …

Read More »

معروف ماڈل و اداکارہ علیزے کی چپکے سے دوسری شادی

ماڈل و اداکارہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی فیشن انڈسٹری کی مقبول ماڈل، اداکارہ اور  میزبان علیزے گبول نے چپکے سے دوسری شادی کر لی ہے، خیال رہے کہ ماڈل و اداکارہ علیزے گبول اس سے قبل اساما نامی شخص کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں جن سے ان کی ایک بیٹی …

Read More »

اداکار عمران اشرف نے اپنے مداحوں سے اہم رائے مانگ لی

عمران اشرف

کراچی (پاک صحافت) ڈرامہ سیریل رانجھا رانجھا کردی میں بھولا کا کردار اداکرنے والے اداکار عمران اشرف نے اپنے مداحوں سے اہم رائے مانگ لی، عمران اشرف نے اپنے مداحوں سے رائے مانگی ہے کہ انہیں اب کونسا رول ادا کرنا چاہئے۔ یاد رہے کہ ڈرامہ سیریل’ رنجھا رانجھا کردی‘ …

Read More »

دعا ہے ہر لڑکی کو فلک شبیر جیسا ہمسفر ملے، سارہ خان

سارہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان کا کہنا ہے کہ دعا ہے کہ ہر لڑکی  کو فلک شبیر جیسا ہمسفر ملے، خیال رہے کہ فلک شبیر  پاکستان کے معروف گلوکار اور اداکارہ سارہ خان کے شوہر ہیں۔ اس حوالے سے  سارہ خان نے بتایا کہ …

Read More »

اداکارہ انمول بلوچ شادی کب کریں گی؟ اداکارہ نے بتادیا

اداکارہ انمول بلوچ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے شادی سے متعلق بتاتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی انہیں کوئی ایسا شخص ملے گا جس سے ان کی  فیملی اور انہیں  لگے کہ اس کے ساتھ زندگی گزاری جاسکتی ہے تو وہ اس شخص سے شادی …

Read More »

15 فروری ، مرزا اسد اللہ غالب کا یوم وفات

اسد اللہ غالب

کراچی (پاک صحافت) اردو ادب کے عظم شاعر مرزا اسد اللہ غالب کا آج یوم وفات منایا جارہا ہے، مرزا غالب 27 دسمبر 1797ء کو آگرہ میں پیدا ہوئے تھے۔ 13 برس کی عمر میں شادی ہوئی، اولاد کی خوشیاں نصیب نہ ہوئیں جس کا بہت دکھ تھا۔ شادی کے …

Read More »

جہیز سے متعلق ڈیزائنر علی ذیشان کا وضاحتی بیان

جہیز خوری

کراچی (پاک صحافت) جہیز خوری سے متعلق پاکستان کے معروف ڈیزائنر علی ذیشان کے بیان پر لوگوں کی جانب سے شدید تنقید کے بعد ڈیزائنر  نے وضاحتی بیان جاری کردیا۔ خیال رہے کہ حال ہی میں ڈیزائنر علی ذیشان کی جانب سے نمائش نہ لگاؤ، جہیز خوری بند کرو‘ کے …

Read More »

میرے نام سے منسوب تمام انسٹاگرام اکاؤنٹس جعلی ہیں، عدنان صدیقی

اداکار

کراچی (پاک صحافت) پاکستان فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار عدنان صدیقی نے اپنے مداحوں کو اہم پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ انسٹاگرام پر میرا صرف ایک ہی اصل اکاؤنٹ ہے، ان کا کہنا ہے کہ اس کے علاوہ باقی میرے نام سے منسوب تمام انسٹاگرام اکاؤنٹس …

Read More »

جہانِ علم و ادب میں مولائی شیدائی کے نام سے یاد کئے جانے والے میر رحیم داد خان کی برسی

سکھر (پاک صحافت) وادیٔ مہران (سندھ) کے نام وَر ادیب اور صحافی مولائی شیدائی کی آج برسی منائی جارہی ہے،  خیال رہے کہ انہیں جہانِ علم و ادب میں مولائی شیدائی کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر میں 1894ء میں پیدا ہونے والے …

Read More »