بلاگ

عالمی برادری کودھوکہ دینے والا پاک وطن کا کھلا دشمن

عالمی برادری کودھوکہ دینے والا پاک وطن کا کھلا دشمن

دنیا کو معلوم ہے کہ بھارت، پاکستان کا کھلا دشمن ہے، پاکستان کی طرف سے متعدد بار اچھے پڑوسیوں کی طرح امن و سلامتی سے رہنے اور خیرسگالی کے اظہار اور پیغامات کا اظہار کیا گیا، لیکن بدقسمتی سے بھارت نے ایسی کوششوں پر کبھی مثبت اظہار نہیں کیا بلکہ …

Read More »

شیعہ-سُنّی اتحاد اسرائیل کی نابودی کے لیئے وقت کی اہم ضرورت

شیعہ-سُنّی اتحاد اسرائیل کی نابودی کے لیئے وقت کی اہم ضرورت

مشرق وسطی میں صیہونیوں کے بڑھتے قدم روکنے کے لئے شیعہ اور سنی کی لکیر مٹ چکی ہے، فلسطین کے زخموں پر مرہم رکھنے اور ناجائز ریاست کے راستے میں ڈٹ جانے والوں نے نئے منظرنامے پر حکمت عملی کی تیاری شروع کردی ہے۔ انبیاء کی سرزمین پر نئے لشکر …

Read More »

پاک-چین دفاعی تعاون اور خطے امن و استحکام کی نئی صورتحال

پاک-چین دفاعی تعاون اور خطے امن و استحکام کی نئی صورتحال

پاکستان کے دورے پر آئے چینی وزیر دفاع جنرل وئی فینگ ہی کی منگل کے روز وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کا مختصر ترین لفظوں میں خلاصہ یہ ہے کہ “آئرن فرینڈز” کہلانے والے دونوں ملکوں نے علاقائی امن و استحکام کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لئے باہمی …

Read More »

آئے دن بدعنوانی کی ذلت بھری دلدل میں پھنستے ہوئے اسرائلی وزیر اعظم

آئے دن بدعنوانی کی ذلت بھری دلدل میں پھنستے ہوئے اسرائلی وزیر اعظم

قابض صہیونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا چہرہ مزید تاریک اور بھیانک ہوتا جارہا ہے کیونکہ جرمن سب میرین ڈیل کی کیس میں نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں جس میں ان پر الزام ہے کہ وہ اسے خریدنے کے عمل میں رشوت وصولی کے مرتکب ہوئے ہیں۔ …

Read More »

امریکہ-طالبان مذاکرات اور افغانستان کا سیاسی مستقبل

امریکہ-طالبان مذاکرات اور افغانستان کا سیاسی مستقبل

امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ افغانستان سے مزید امریکی افواج کا انخلا وقت سے پہلے ہی ہوجائے گا۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا اس سے افغان امن عمل کے حوالے سے خدشات تو نہیں ابھریں گے؟ اس کا جواب ہے کہ …

Read More »

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی دہشت گردی کے مقاصد

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی دہشت گردی کے مقاصد

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیلی عقوبت خانے میں ایک فلسطینی شہری پر وحشیانہ تشدد الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ فلسطینی قیدی سامرالعرابیدکو دوران حراست غیرانسانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا اوراسرائیلی انٹیلی جنس ادارے اور فوج اس جرم کو قانون کی آڑ میں …

Read More »